الخدمت نے شہر کی12مقامات پر ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپس قائم کردیئے
شہریوں کو ٹھنڈے مشروب ،پانی کی بوتلیں اور ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے لیے آگاہی فراہم کی جا رہی ہے ہیٹ اسٹروک کے ممکنہ خطرہ کے پیش نظر الخدمت رضاکارتیار ہیں ،شہری گھروں سے باہر نکلیں تو احتیاط کریں ، قاضی سید صدرالدین
بدھ 22 مئی 2024 22:56
(جاری ہے)
ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ وکمیونٹی سروسز الخدمت کراچی قاضی سیدصدرالدین نے کہا ہے کہ 21 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی گئی تھی،جس کے پیش نظر الخدمت نے شہر کے 12 مقامات پر کیمپس قائم کر دئیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے لوگوں میں آگاہی ضروری ہے ۔
دوپہر کے اوقات میں گھر وں سے نکلنے میں احتیاط برتی جائے ۔اس حوالے سے بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھا جانا انتہائی ضروری ہے ۔ گھر سے باہر یا کام کی جگہ جاتے ہوئے پانی کی بوتل ساتھ رکھیں ۔قاضی سید صدرالدین نے کہا کہ الخدمت کے رضاکار کسی بھی ممکنہ خطرہ کے پیش نظر الرٹ ہیں اور شہریوں کو مدد فراہم کر نے کے لیے مستعد اور تیار ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایسٹ، تھانہ بہادر آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
ایسٹ، تھانہ فیروز آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو ریڈہینڈڈ گرفتار کرلیا
ایسٹ، تھانہ فیروز آباد پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
ایسٹ، تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
ایسٹ، تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
ایسٹ، تھانہ پی آئی بی پولیس کی بروقت کاروائی، گن پوائنٹ پر چھینی ہوئی گاڑی و موبائل فونز پولیس مقابلہ ..
ایس پی گلشن ڈویژن عبدالعلیم بلو نے عیدالاضحی کے موقع پر اہم مقامات کا دورہ
شہدائے پاکستان سنی تحریک کے گھروں میں قربانی کا گوشت تقسیم
فلسفہ قربانی ہمیں اسلام کی بقاء اور مظلوم مسلمانوں کے تحفظ کیلئے جان ومال قربان کرنے کا درس دیتا ہے ، ..
جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما اسداللہ بھٹو علیل ہوگئے
وزیراعلی مراد علی شاہ نے محکمہ لائیو اسٹاک کو کم از کم تین انڈور ویٹرنری اسپتال قائم کرنے کی ہدایت
عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہوگا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
اپوزیشن کا کام ایوان سے باجے بجا کر واک آﺅٹ کرنا نہیں بلکہ حکومت پر دباﺅ ڈالنا ہوتاہے،فیصل کریم کنڈی
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں،رانا تنویر حسین
-
عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، یوسف رضا گیلانی
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان