آئی جی سندھ کے احکامات پر منظم جرائم میں ملوث 6 پولیس افسران نوکری سے برخاست

جمعرات 23 مئی 2024 21:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2024ء) انسپکٹر جنرل سندھ پولیس غلام نبی میمن کے احکامات پر منظم جرائم میں ملوث 6 پولیس افسران کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔

(جاری ہے)

نوکری سے برخاست کئے گئے پولیس افسران میں اے ایس آئی حنیف خانزادہ ، اے ایس آئی ہارون الرشید، ہیڈ کانسٹیبل بلال یعقوب، ہیڈ کانسٹیبل افتخار شاہ، پولیس اہلکار سدھیر عباس سمیت دیگر بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں