کوسٹ گارڈز کی گوادر میں کارروائی،273کلوگرام منشیات برآمد
ہفتہ 25 مئی 2024 14:46
(جاری ہے)
ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ سمندر کے راستے بیش قیمت منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہےجس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں سرچ آپریشن کرنے کے احکامات جاری کئے۔
علاقہ کمانڈرنے موبائل گشت پارٹیاں تشکیل دے کر مشکوک مقامات کی نگرانی شروع کر دی،دوران سرچ جھنڈا پوسٹ(میرین ڈرائیو) میں کارروائی کرتے ہوئے مشکوک کشتی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 273 کلو گرام اعلی کوالٹی کی میتھ آئس برآمد کر لی گئی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مرمت اور صحیح دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث سکھر بیراج کا گیٹ نمبر 47 ٹوٹ کر پانی میں بہہ گیا ، سردار عبدالرحیم ..
سید وسیم حسین کے وزیراعظم کو خط پر حیدرآباد سلینڈر دھماکے کے زخمیوں اور جاں بحق افراد کے ورثا کے لئے ..
سکھر بیراج کے دو دروازوں کو نقصان پہنچنے کا معاملہ، وزیر آبپاشی کا چینی انجینئرز کے ہمراہ دورہ
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے اسٹریٹ کرمنل ملزم کو چھینی گئی موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا
تھانہ پیرآباد کے علاقے پراچہ قبرستان کے قریب پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ، ایک ملزم گرفتار
شہر کراچی بڑے نقصان سے محفوظ، اورنگی ٹائون سے ہینڈ گرینیڈ اور رائفل برآمد
ویسٹ، تھانہ گلشن معمار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا
اس دور میں لوگوں میں کتابیں پڑھنے کا رجحان کم ہوتا جارہا ہے جسے بڑھانے کی ضرورت ہے، سعید سربازی
ڈی آئی جی ایسٹ زون کی الیکٹرانک کمپلین سیل پر مئی اور جون میں 100 کے قریب شکایات موصول
بدقسمتی سے ماضی میں کسی میئر نے ریونیو کلیکشن کے نظام کو بہتر بنانے پر توجہ نہیں دی، میئر کراچی مرتضیٰ ..
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے جانب سے 24/7 رین ایمرجنسی سینٹر کا قیام
ایس بی سی اے کی جانب سے سوک سینٹرمیں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کردیا گیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی کسی دن محمود اچکزئی پر ہی عدم اعتماد کا اظہار نہ کردے
-
نوازشریف کی جنرل باجوہ سے نہ کبھی کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی توسیع کی پیشکش کی
-
پیپلزپارٹی کے مطالبات جائز تھے تمام گلے شکوے دور ہوگئے
-
پاکستان سے مزید 13 ہزار 815 افغان شہری اپنے ملک چلے گئے
-
مرمت اور صحیح دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث سکھر بیراج کا گیٹ نمبر 47 ٹوٹ کر پانی میں بہہ گیا ، سردار عبدالرحیم
-
نوازشریف کے گھر کی لنکا کسی اور نے نہیں، خود اس کی بیٹی کے ترجمان محمد زبیر نے ڈھا دی
-
سانحہ ماڈل ٹائون،سرکاری ایف آئی آر 510 پر کارروائی شروع
-
شہبازشریف کی غیرسنجیدگی کہ اپیکس کمیٹی سے گفتگو صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ رہی
-
صوبائی حکومتیں سکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ہوسکتیں
-
اسپیکرسردار ایاز صادق نے اپوزیشن رکن ثناءاللّٰہ مستی خیل کی رکنیت معطل کردی
-
آٹو فنانسنگ میں مسلسل 23ویں مہینے تنزلی
-
ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری روکنے کیلئے پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی بنانےکا فیصلہ