ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت لیا
بدھ 24 اپریل 2024 00:40
(جاری ہے)
پاکستان ویمنز ٹیم جواب میں 47.5 اوورز میں 190 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
ویسٹ انڈیز ویمنز کی پہلی وکٹ 37 کے مجموعی اسکور پر گرگئی تھی جب نشرہ سندھو نے رشادا ولیمز کو 9 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ کردیا تھا لیکن اس کے بعد ہیلی میتھیوز اور شیمین کیمبل کے درمیان دوسری وکٹ کی شراکت میں بننے والے 93 رنز نے اپنی ٹیم کی پوزیشن بہتر کردی۔ شیمین کیمبل 38 رنز بناکر فاطمہ ثنا کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئیں۔ہیلی میتھیوز نے 149 گیندوں پر 19 چوکوں کی مدد سے 141 رنز اسکور کیے۔یہ ان کی ون ڈے انٹرنیشنل میں چھٹی اور پاکستان کے خلاف تیسری سنچری ہے۔ اسٹیفنی ٹیلر نے چار چوکوں کی مدد سے 47 رنز اسکور کیے۔ اسٹیفنی ٹیلر اور ہیلی میتھیوز نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 111 رنز کا اضافہ کیا۔پاکستان ویمنز کی جانب سے نشرہ سندھو نے54 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔فاطمہ ثنا نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ انہوں نے اپنے 38ویں ون ڈے انٹرنیشنل میں 50 وکٹیں بھی مکمل کیں۔پاکستان ویمنز کی اننگز میں منیبہ علی 38 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہیں۔ عالیہ ریاض نے 36 رنز بنائے۔سدرہ امین 9۔ بسمہ معروف 19اور ندا ڈار 9 رنز بنا پائیں۔آلیا ایلین ، ہیلی میتھیوز اور اسٹیفنی ٹیلر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔اب دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز جمعہ 26 اپریل سے کھیلی جائے گی۔ پانچوں میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
گورنرسندھ سے اٹلی کی نئی تعینات ہونے والی سفیر ماریلیا آارمیلن کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تفصیلی ..
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
گورنر سندھ کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
گورنر سندھ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں کی گورنر ہائوس میں ملاقات
مرکزی مسلم لیگ کے تحت اسٹریٹ کرائم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
ڈاکٹر سید مبین اختر نے پوری زندگی اقامت دین کا کام کیا۔اسد اللہ بھٹو
پاکستان میں تقریباً 10 ملین افراد دمے کی بیماری کا شکار ہیں،طبی ماہرین
کمشنرکراچی کی ہدایت پر گداگروں کے خلاف مہم متعدد گدا گرگرفتار
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
رفعیہ جاوید نے 10 فیصد فی شپ فری رپورٹ سیکریٹری تعلیم کو جمع کرادی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے