بین الصوبائی خواتین سافٹ بال ایونٹ کراچی میں ہوگا

سندھ سافٹ بال ٹیم کے ٹرائلز 24 مئی کو کے پی ٹی فٹبال اسٹیدیم میں ہوں گے

اتوار 19 مئی 2024 12:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2024ء) کراچی میں 30 مئی سے یکم جون تک کھیلی جانے والی بین الصوبائی خواتین سافٹ بال چیمپئن شپ کیلئے سندھ سافٹ بال ٹیم کے ٹرائلز 24 مئی جمعے کو سہ پہر چار بجے کے پی ٹی فٹبال اسٹیدیم میں ہوں گے، ڈاکٹر ہما بخاری کی سربراہی میں تہمینہ آصف، محمدناصر، شاہد آفتاب اور فراز اعجاز پر مشتمل سلیکشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں