زرعی ماہرین کی گندم کو بیماریوں سے بچانے کیلئے سپرے کی ہدایت

پیر 15 جنوری 2018 11:46

قصور۔15جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2018ء) زرعی ماہرین نے زمینداروں‘کاشتکاروں اورکسانوں کوہدایت کی ہے کہ وہ گندم کی بمپرکراپ کے حصول اور فصل کو ہرقسم کی بیماریوں سے بچانے کے لئے گندم کی فصل پردوپہرکے وقت ٹی جیٹ نوزل کے ذریعے سپرے یقینی بنائیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فصل میں موجود جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے لئے فوری اقدامات کریں کیونکہ جڑی بوٹیاں گندم کی پیداوار کو 42فیصد تک نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں