قصور، سدہ اوتاڑ سے چار ماہ کی بچی کی نعش برآمد

ہفتہ 20 جنوری 2018 21:52

قصور۔20جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2018ء)قصورکے نواحی علاقہ سدہ اوتاڑ سے تین چار ماہ کی بچی کی نعش برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق پولیس تھانہ چونیاں صدر کو اطلا ع ملی کہ سدہ اوتاڑ کے قریب واقع بی ایس لنک نہر کے کنارے جھاڑیوں میں ایک بچی کی نعش موجود ہے جسپر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے چونیاں ہسپتال بھیج دیا ہے ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں