زینب قتل کے ملزمان جلد گرفتار کر کے ضلعے کو امن کاگہوارہ بنائیں گے،ڈی پی او قصور
اتوار 21 جنوری 2018 14:30
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ مقدمات کی تفتیش کیلئے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کوبروئے کار لایا جائے گا، تفتیش میں میرٹ اولین ترجیح ہے اور بددیانتی کسی صورت معاف نہیں کی جائے گی ۔انھوں نے کہا کہ شہریوں کی ناجائز حراست،اخفاء جرائم ،جھوٹے مقدمات کا اندراج اور تھانوں میں کرپشن کی معمولی شکایت کوبھی قطعاًبرداشت نہیں کیا جائے گا ،مجرمان اشتہاریوں ، ڈاکوئوں،منشیات فروشوں ،جووئے کے اڈوں اورقحبہ خانوں کے خلاف سخت ترین کریک ڈائون ہوگا ۔
دریں اثناء ڈی پی او نے قصور میں امن وامان کے قیام کویقینی بنانے اور عوامی رابطہ مہم کو مستحکم کرنے کیلیے شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔اس موقع پر انجمن تاجراں قصور کے عہدیداران، امن کمیٹی کے ممبران،سول سوسائٹی کے اراکین، صحافی ودیگر شہری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈی پی او نے زینب قتل کیس میں پولیس کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کے متعلق شرکاء کو آگاہ کیا اور کہا کہ سفاک ملزم کی گرفتار ی کیلئے پولیس کا ساتھ دیں،درندہ صفت ملزم کسی معافی کا مستحق نہیں اور انشاء اللہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے شہر کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔تمام تنظیموں نے پولیس کیساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ ہم پولیس کیساتھ شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری کی قیادت میں 9مئی کے حوالے سے ریلی ..
چیئرمین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی اور ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پنجاب حکومت کے مختلف پراجیکٹس کے حوالے ..
9 مئی ملک کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، ڈپٹی کمشنرقصور
تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،پولیس ترجمان
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے
چری کی کاشت کے لئے بھاری میرازمین کا انتخاب کیاجائے، محکمہ زراعت
قصور، پاکستان بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے ہونے تک بھٹہ انڈسٹری بند کرنے کا اعلان کر دیا ..
قصور، اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے، مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا
قصور، ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکا جاں بحق
اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے ‘مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا
قصور وگردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات ،دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی
قصور،ملتان روڈ پر واقع فیکٹر ی اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر خاکستر ہوگیا
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا