شہید حوالدار لالک جان کا 23واں یوم شہادت کل منایا جائیگا
منگل 5 جولائی 2022 18:59
(جاری ہے)
حوالدار لالک جان شہید پاکستان کے جنت نظیر علاقہ گلگت بلتستان میں پیدا ہوئے انہوں نی1999ء میں ناردرن لائٹ انفنٹری کے جونیئر افسر کی حیثیت میں بھارت کے خلاف کارگل کے معرکے میں حصہ لے کراپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے پاک فوج کا اعلیٰ ترین اعزاز نشان حیدر حاصل کیا۔
حوالدار لالک جان کی مادری زبان کھوا رتھی لیکن انہیں برشسکی اور شیناز زبانوں پر بھی عبور حاصل تھاوہ نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے اب تک کے آخری فوجی ہیں۔وہ7جولائی 1999ء کو جام شہادت نوش کر گئے تھے۔خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خانیوال، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی نے شہر میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈائون ..
اے ڈی سی آر عزوبا عظیم کا تحصیل انتظامیہ و پاسکو حکام کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد، گندم خریداری کا جائزہ ..
جہانیاں،مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے
محکمہ زراعت جہانیاں کے زیرِ اہتمام کپاس کی کاشت کے حوالے سے ٹھٹھہ صادق آباد میں کسان گیدرنگ کا انعقاد
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیر جعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم ہلال احمر 8مئی بدھ کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میںتھیلیسیمیا کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن8مئی بدھ کو منایا جائے گا
تحریک پاکستان کے رہنما و عظیم شاعر مولانا حسرت موہانی کی73ویں برسی 13مئی کو منائی جائے گی
معروف مزاح نگار،اداکار و شاعر اطہر شاہ خان جیدی کی چوتھی برسی 10مئی کو منائی جائے گی
قیمتی جانوں کا تحفظ موٹروے پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، ایس ایس پی موٹروے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈ وائیوز(دائی) کی اہمیت کا عالمی دن کل منایا جائے گا
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی