پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
پیر 13 مئی 2024 21:41
(جاری ہے)
انکل سرگم ایک کٹھ پتلی کردار ہے جسے 1976 میں سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے پاکستانی بچوں کے ٹی وی شو کلیاں میں پہلی مربتہ متعارف کرایا گیا اور اس کردار کو تخلیق کرنے کے ساتھ ساتھ آواز بھی فاروق قیصر نے اپنی ہی دی تھی۔
انکل سرگم اور ماسی مصیبتے کو پاکستان کی افسانی کٹھ پتلی جوڑی سمجھا جاتا ہے جبکہ کلیاں، پتلی تماشا اور سرگم ٹائم فاروق قیصر کے مشہور پروگرام تھے۔فاروق قیصر کی فنی خدمات کے اعتراف میں 1993 میں انہیں صدارتی ایوارڈ اور ستارہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔ فاروق قیصر المعروف انکل سرگم 14مئی2021ء کو حرکت قلب بند ہونے سے 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔متعلقہ عنوان :
خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت پنجاب کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کی 90 فیصد سے زائد مکمل سکیموں کو رواں مالی سال کے اختتام تک پائیہ ..
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی جمعہ کو منائی جائے گی
رستم زماں گاما پہلوان کی 64ویں برسی کل (جمعرات) کو منائی جائے گی
آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی 13 ویں برسی 24مئی جمعہ کو منائی جائے گی
پاکستان کے قومی جانور مارخور کا پہلا عالمی دن 24مئی کو منانے کا فیصلہ
ایڈیشنل سیکریٹری جنرل محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کئیر جنوبی پنجاب قمرالزمان قیصرانی کا ضلع خانیوال ..
خانیوال، ڈی پی او کا روانہ کی بنیاد پر شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کا سلسلہ جاری ، سائلین کے مسائل کے ..
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، ڈی پی او کا نوٹس
ڈی پی او کا روانہ کی بنیاد پر شہریوں سے ملاقات ،درخواستوں کی سماعت کا سلسلہ جاری
جہانیاں، جہانیاں سے تبادلہ کے بعد اسسٹنٹ کمشنر عادل عمر وڑائچ کو جہانیاں کی حدود تک قافلہ کی صورت میں ..
ڈپٹی کمشنر خانیوال چوہدری وسیم حامد سندھو کا دورہ جہانیاں
ضلعی انتظامیہ خانیوال کی طرف سے ممکنہ سیلاب کے خطرے سے نمٹنے کیلئے پیشگی تیاریاں شروع
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
پی ٹی آئی نے پیمرا کا اقدام آزادی صحافت اور عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دے دیا
-
پی ٹی آئی نے پرویزالہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی
-
ابوظہبی نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا وعدہ کرلیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے تندوری روٹی کی قیمت میں مزید ایک روپیہ کمی کا اعلان کردیا
-
واپڈا کے10 ہزار میگاواٹ کے پن بجلی کے زیرتعمیر منصوبے 2028 تک مکمل ہوجائیں گے