کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
اندرون سندھ سے لائے گئے اونٹوں نے دھوم مچا دی ، نواب شاہ سے 100 سے زائد اونٹ قربانی کے لیے منڈی لائے گئے ہیں
جمعرات 23 مئی 2024 22:10
![کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_751b5_1716486732.jpg._2)
(جاری ہے)
سندھ کے ضلع شہید بینظیر آباد نواب شاہ سے 100 سے زائد اونٹ قربانی کے لیے منڈی لائے گئے ہیں جن میں لاری ، سندھی ، تھری ، ساکرہ ، پہاڑی اور دیسی سمیت مختلف نسلوں کے اونٹ ہیں جن کی قیمت 2 لاکھ سے 15 لاکھ روپے تک مانگی جارہی ہے۔
ترجمان مویشی منڈی کے مطابق اونٹ بلاک کے ساتھ قائم بکرا منڈی میں بھی میلہ سج گیا ہے جس میں میر پور خاص اور نواب شاہ سمیت اندرون سندھ سے خوبصورت اور صحت مند بکرے مویشی منڈی پہنچ گئے۔میر پور خاص سے لائے گئے ڈیڑھ سے دو من کے بکروں کی قیمت 3 لاکھ سے 4 لاکھ روپے رکھی گئی ہے جبکہ مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانوروں کی خریداری اور انھیں دیکھنے کے لیے خریداروں اور منچلے نوجوانوں کی بڑی تعداد مویشی منڈی کا رخ کر رہی ہے اور جیسے جیسے عیدالاضحی کے دن قریب آرہے ہیں مویشی منڈی ایک میلے کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔مویشی منڈی میں وی وی آئی پی بلاکس اور وی آئی پی بلاک کے قیام کا بھی کام تیزی سے جاری ہے جہاں مختلف بیوپاریوں کی جانب سے اعلی نسل کے صحت مند ، خوبصورت اور بھاری بھرکم گائے و بیل فروخت کے لیے پیش کیے جائینگے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![اسرائیلی آرمی دنیا کی سب سے بڑی مجرم افواج میں سے ایک ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اسرائیلی آرمی دنیا کی سب سے بڑی مجرم افواج میں سے ایک ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک
![صوبائی سکائوٹ کمشنر سید ممتاز علی شاہ کی چھوٹی ہمشیرہ کا حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صوبائی سکائوٹ کمشنر سید ممتاز علی شاہ کی چھوٹی ہمشیرہ کا حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال
![ڈبلیو ٹی ایم (WTM) واٹر کارپوریشن کی جانب سے کراچی یونیورسٹی میں 48 انچ ایم ایس کے ٹو رائزنگ مین لائن میں ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈبلیو ٹی ایم (WTM) واٹر کارپوریشن کی جانب سے کراچی یونیورسٹی میں 48 انچ ایم ایس کے ٹو رائزنگ مین لائن میں ..
![ِکراچی میں کچرہ چننے والوں کے خلاف عیدالاضحی کے تین روز کارروائی میں 173 افراد گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ِکراچی میں کچرہ چننے والوں کے خلاف عیدالاضحی کے تین روز کارروائی میں 173 افراد گرفتار
![](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
![اس نظام سے پولیس کی مجموعی کارکردگی میں اضافہ ہوگا اور عوام کا اعتماد بحال ہوگا، سید مراد علی شاہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اس نظام سے پولیس کی مجموعی کارکردگی میں اضافہ ہوگا اور عوام کا اعتماد بحال ہوگا، سید مراد علی شاہ
![منعم ظفر خان کی شہباز خالد کے والد کے انتقال پر ملاقات و تعزیت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
منعم ظفر خان کی شہباز خالد کے والد کے انتقال پر ملاقات و تعزیت
![|گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 770 غیر قانونی کنکشن ہٹائے گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
|گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 770 غیر قانونی کنکشن ہٹائے گئے
![Aملکی صرافہ مارکیٹوں میں سو نے کی قیمت مستحکم رہی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
aملکی صرافہ مارکیٹوں میں سو نے کی قیمت مستحکم رہی
![ج*انٹربینک اورمقامی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات ڈالر کی قیمت میں تیزی رہی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ج*انٹربینک اورمقامی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات ڈالر کی قیمت میں تیزی رہی
![عید کے ایام میں ایک لاکھ 46 ہزار 584 ٹن آلائشیں اور کچرا اٹھایا گیا ، میئر کراچی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید کے ایام میں ایک لاکھ 46 ہزار 584 ٹن آلائشیں اور کچرا اٹھایا گیا ، میئر کراچی
![سندھ اسمبلی میں جمعہ کو شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سندھ اسمبلی میں جمعہ کو شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹوکی تحفظات کے ساتھ وزیرعظم کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی
-
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے ٹربیونل چیئرمین کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی
-
تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں مزید ریلیف دینے کیلئے کوشش کریں گے
-
اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر پولیس نے سانگھڑ کے وڈیرے کو کلین چٹ دے دی
-
بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 71 ویں سالگرہ پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان سے ٹیلیفونک رابطہ
-
الیکشن ٹربیونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے ہیں، فافن رپورٹ
-
شاندانہ گلزار نے گرڈ اسٹیشن جا کر زبردستی بجلی بحال کروادی
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
-
بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کرادی، اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ تعلیم کے شعبے میں حکومت کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوگل فار ایجوکیشن کے وفد سے گفتگو
-
سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارک کا تبادلہ کیا