شدید دھند سے بچنے کے لئے آگاہی مہم شروع

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:17

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) ڈی آئی جی موٹروے پولیس کی ہدایت پر شدید دھند سے بچنے کے لئے آگاہی مہم شروع ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق موٹروے پولیس نے بس اڈوںاورپبلک مقامات پرجاکرڈرائیورں اور لوگوں مسافر بردار بسیں اور ہائی ایس وغیرہ کے ڈرائیورز کو ہدایت کی کہ دھند میں گاڑی چلانے سے پرہیز کریںفوگ لائٹ کا استعمال کریں اور گاڑیوں کو ٹولیوں کی شکل میں چلائیںکسی بھی قسم کی مدد کے لئے موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر کال کریں۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں