بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں کلاسز کا آغاز 28 فروری 2022 سے ہو گا

بدھ 16 فروری 2022 22:46

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2022ء) رجسٹرار خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں کلاسز کا آغاز 28 فروری 2022 سے ہورہا ہے ،کلاسز کے آغاز سے قبل طلباء کو لازمی طور پر اپنا کووڈ ویکسینیشن کارڈ جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں