خضدار ،ندی میں ڈوب کر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا

پیر 16 جولائی 2018 23:50

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) خضدار کوشک ندی میں ایک بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز خضدار سے متصل کوشک ندی میں ایک بچہ عزیز احمد ولد محمد امین قوم رخشانی نہاتے ہوئے ڈوپ کر جاں بحق ہوگیا ، کوشک ندی میں گہرائی ہے جہاں بارش کا پانی آکر رک جاتا ہے اور بچے گرمی سے بچنے کے لئے اس ندی میں نہاتے ہیں آج یہ واقع پیش آیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں