زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا

بدھ 24 اپریل 2024 20:20

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2024ء) تحصیل زہری میں نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق خضدا ر کی تحصیل زہری میں ریاض احمدنا می شخص نے مبینہ طور پر اپنے والد سے ناراض ہوکر چا قو سے اپنے آپ پر وار کرکے خود کو شدید زخمی کر دیا بعد ازاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں