کوٹلی، گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے گلے میں پھنداڈال کر خود کشی کر لی

ہفتہ 23 فروری 2019 14:30

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے گلے میں پھنداڈال کر خود کشی کر لی ،پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ،نماز جنازہ کے بعد نعش آبائی گائوں روانہ کردی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رولی گلی میں بلوچ کے رہایش پذیر نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر خود کشی کر کی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ کوٹلی کے اہلکار موقعہ پر پہنچ آئے اور نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی کوٹلی میں نماز جنازہ کے بعد نعش آبائی گائوں روانہ کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں