حکومت کسا نوں کو گند م کی جا ئز قیمت دینے کو تیا ر نہیں‘افضل کھوکھر

جمعہ 13 نومبر 2020 15:07

را ئے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2020ء) مسلم لیگی رہنما ،ممبر قومی اسمبلی ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت کسا نوں کو گند م کی جا ئز قیمت دینے کو تیا د نہیں جبکہ روس سے 2500روپے فی کلو من گند م خر ید ی گئی .۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ملک میں گند م کی پیدا وار ملکی ضر ور یا ت پو را کر نے کے بعد بھی سر پلس تھی لیکن پا نچ ما ہ بعد ہی گندم کا بحر ان پیدا ہو گیا پا کستا ن جو کہ انا ج گا ہ کہلا تا تھا اب بیا ج گھر بن گیا ہے معما ر پنجا ب شہبا ز شر یف پر فر د جرم عا ئد کر دی گئی ہے شہباز شر یف نے تر قیا تی منصو بو ں میں قوم کے ار بو ں ڈالر بچا ئے شہبا ز شر یف کے اقداما ت سے ان کے اپنے خا ندان کے بز نس کا ما لی نقصا ن پہنچا اس حکو مت کا بنا یا ہو ا یہ سیا سی کیس ہے اس حکو مت کے پا س سیف سٹی اتھا ر ٹی کی فو ٹچزمو جو د ہیں یہ ر پو رٹ آچکی ہے کہ نیب کے با ہر کسی لیگی کا ر کن نے پتھراو نہیںکیا ۔

مسلم لیگی قیاد ت کو ہراساں کیا جارہا ہے اور اسی طرح لاہو ر جلسہ عام میں کارکنان کی شرکت کو روکنے کیلئے ریاستی اداروں کا استعمال کیا جارہا ہے گلگت بلتستان انتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی .

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں