دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 24 جولائی 2021 15:09

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتِ حال حسب ذیل رہی۔ درجائے سندھ میںتربیلاکے مقام پر آمد 194900کیوسک اور اخرج 135000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 52300کیوسک اور اخراج52300کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پر)آمد47300کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد54200کیوسک اور اخراج21400کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد184500کیوسک اور اخراج178500کیوسک،چشمہ آمد215200کیوسک اوراخراج 180000کیوسک، تونسہ آمد218500کیوسک اور اخراج189100کیوسک، پنجند آمد15100کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، گدو آمد 181300کیوسک اور اخراج 138100کیوسک، سکھرآمد117300کیوسک اور اخراج62000 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد27900 کیوسک اور اخراج500کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1490.58فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.823 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1177.70فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.056 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ0.223ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں