دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 19 جنوری 2022 13:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 13000کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد7100 کیوسک اور اخراج7100کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد11800کیوسک اور اخراج115 کیوسک، چنابمیںمرالہ کے مقام پرآمد13000کیوسک اور اخراج 13000کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد14400کیوک اور اخراج 14400کیوسک،چشمہ آمد21100کیوسک اوراخراج 15000کیوسک، تونسہ آمد24300 کیوسک اور اخراج24300 کیوسک، پنجند آمد71700کیوسک، اور اخراج 71700 کیوسک،گدوآمد 38800کیوسک اور اخراج 22700کیوسک، سکھرآمد21200کیوسک اور اخراج21200 کیوسک کوٹری آمد4500کیوسک اور اخراج 400کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1444.59 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.004 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1134.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.213 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح644.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.110 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں