امریکی خاتون کا بھائی کے نام بھیجا گیا پوسٹ کارڈ33 سال بعد منزل تک پہنچ گیا
پوسٹ کارڈ 1987 میں کرسمس کے موقع پرارسال کیا گیا، کورونا لاک ڈاؤن میں ڈاکخانے کی صفائی کے دوران کارڈ ملا تو پاؤل ولس کو ارسال کردیا گیا۔ امریکی میڈیا
ثنااللہ ناگرہ اتوار 10 مئی 2020 22:58
(جاری ہے)
لیکن ساڑھے بتیس سال بعد اب جب امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو کے رہائشی پاؤل ولس کو ان کی بہن کی جانب بھیجا گیا کارڈ موصول ہوا تو اس سے اپنی بہن کو فون کیا۔
جس پر 65 سالہ اینی حیران رہ گئی۔ پاؤل ولس نے اپنی بہن کو کارڈ پڑھ کر سنایا ’’ایک تصویر ایک ہزار الفاظ سے زیادہ اہمیت کی حامل ہوتی ہے‘‘، پوسٹ کارڈ میں اینی کو ایریزونا کی ایک مشہور آبشار ہواسو کے قریب بیھٹے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس تصویر کے ساتھ پوسٹ 18 دسمبر1987کیا تھا، جو 29 اپریل 2020 کو سان فرانسسکو کی نئی اسٹمپ کے ساتھ موصول ہو گیا ہے۔ اینی اب ایک ٹیچر کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ جبکہ ان کی بھائی کی عمر76 سال ہے۔ پوسٹ کارڈ کے تاخیر سے پہنچنے کی وجہ معلوم ہوئی ہے کہ کارڈ کہیں ڈاکخانے میں گم ہوگیا تھا۔ اب لاک ڈاؤن کے دوران جب ڈاکخانے کی صفائی کی جا رہی تھی تو کارڈ ملا۔ جس کو پوسٹ آفس نے فوری ارسال کردیا۔ واضح رہے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 41 لاکھ 1 ہزار 775 ہو گئی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 80 ہزار 443 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 23 لاکھ 79 ہزار 541 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 47 ہزار 683 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 14 لاکھ 41 ہزار 791 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وباء کے باعث دنیا بھر کے ممالک میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
گندم درآمد کے معاملے پر حکومت رپورٹ کو پبلک کرنے ،ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا ارادہ رکھتی ہے‘ بلال ..
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
8روز سے جاری مہم میں 30 ہزار461بجلی چور گرفتار
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
سعودی حکومت ،نجی شعبے سے 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری خوش آئند ہے‘ مقررین
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
آئی ایم ایف سے قرضے لینا خطرناک کھیل ہے‘ فرخ جاوید مون
غزہ کے شہداء کا خونِ بے گناہی ایک دن ضرور رنگ لائیگا ‘سنی علما ء کونسل
پاکستان کا مستقبل اسلام سے وابستہ ہے ‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا