خواجہ براداران جلد جیل جانیوالے ہیں شہباز شریف کی تنہائی ختم ہو جائیگی، فرخ حبیب
ریلویز کو بھی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،ریلویز کو ہمسایہ ممالک سے اوپر لے جا نے کیلئے کچھ وقت درکار ہے،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلوے کی پریس کانفرنس
پیر 8 اکتوبر 2018 16:50
(جاری ہے)
ریلویز کو ہمسایہ ممالک سے اوپر لے جائینگے مگر اس میں کچھ وقت درکار ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مستقبل مسافروں کا ڈیٹا اکھٹا کر رہے ہین اپنے مسافروں کو ذیادہ سے ذیادہ سہولیات ہم پہنچانے کیلئے کوشاں ہیں جبکہ تمام گاڑیوں میں وائی فائی کا سسٹم لگایا جا رہا ہے۔
مسافروں کی سیکورٹی ان کی صحت اور انشورنس کو مزید بہتر بنانے کی پلانگ کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کی آمدنی کا درآمداد فریٹ ٹرین پر منصیر ہے۔ بزنس کو ترغیب دینے، سہولیات فراہم کرنے اور اعتماد میں لینے کیلئے کوشاں ہیں انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کے بروقت آمدو رفت ریلوے کی زمینوں پر قابض مافیا سے واگزار لیز ایگریمنٹس کی نئے سرے سے جانچ پڑتال اور نئے ریٹس کے ساتھ ساتھ ملازمین کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے علاوہ افسران کی ترقیاں ان کی کارکردگی سے منسلک ریلویز کیلئے کچھ نہیں کیا محض بلند و بانگ دعوے ہی کئے جاتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5 سالوں میں کتنے ٹریکس بنائے گئے ہیں اور کتنے ایم او یو سائن کئے گئے ہیں۔ ان کی توجہ کا اصل مرکز پیرا گون سٹی سمیت دیگر پراجیکٹس ٹھیکوں تک ہی محدود رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو جیل کی سلاخوں تک پہنچانے میں ان کا بھی بڑا ہاتھ ہے اور اب وہ بھی جلد ہی جیل جانے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے کی حیثیت سے میرے دل اور دفتر کے دروازے کھلے ہیں مین ہر خاص و عام کی پہنچ میں ہونگا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
چیئرمین الحمراء رضی احمد کے ساتھ ایگزیکٹوڈائریکٹر سارہ رشید کی ملاقات
پی ٹی آئی پر تنقید کرنے والے اپنا گر یبان جھانکیں‘ فرخ جاوید مون
ملکی تر قی کیلئے عوام دوست پالیسیوں بنائی جا ئیں‘ قاری اعظم حسین
حکمران دشمن معاشی پالیسیوں سے اجتناب کریں ‘ سنی علما کونسل
حکومت کسانوں کا استحصال بند کرے‘جے یو آئی
ملک میںمفاہمتی سیاست کو فروغ دینا ضروری ہے‘ متحدہ علما کونسل
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
-
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی مذمت
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف