محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری
پیر 13 مئی 2024 22:11
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں شہر لاہور اور گرد و نواح میں بارش کا تو کوئی امکان نہیں البتہ درجہ حرارت میں اضافہ ممکن ہے جس سے شہر لاہور کا درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جبکہ پیر کے روز شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ شہر لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی آنے کی وجہ سے شہر لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 8ویں نمبر پر رہا
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تربیلا کا پانچواں توسیعی منصوبہ واپڈا کے ماحول دوست اور کم لاگت پن بجلی پیدا کرنے کے ترجیحی پلان کا حصہ ..
بھارتی وفد کا لاہورپریس کلب کا دورہ
ْدیانتدار قیادت ہی ایٹمی ،اسلامی جمہوری پاکستان کو خوشحال بنا سکتی ہے‘ ضیاء الدین انصاری
ْحافظ نعیم الرحمن کا اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے 2جون کو کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان
پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی بنیاد شہید ذولفقار علی بھٹو نے رکھی تھی‘گورنر پنجاب سلیم حیدر
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان سے پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے مختلف وفود کی ملاقات
نواز شریف نے اپنے خطاب میں شاہد خاقان عباسی کا بھی ذکر کیا
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل نے صدر کو عہدوں پر تقرر کے اختیار کیلئے پارٹی آئین میں ترمیم کی منظوری دیدی ..
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل نے نواز شریف کو بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخب کر لیا
حکومت کے ڈیڑھ دو سال مشکل ہیں اگلے تین برس اچھے ہوجائیں گے
بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری ہوگا، وزیر خوراک بلال یاسین
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 230 ویں روز 5.46 ملین روپے سے زائد کی وصولی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی،سرفرازبگٹی
-
فلسطین کی آزادی اور خود مختاری کیلئے دنیا اکٹھی ہو رہی ہے‘علیم خان
-
نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا‘ اسحاق ڈار
-
قبائلی ایجنسی جہاں 4 گیس فیلڈ ملک کو گیس فراھم کررہے ہیں ،سپریم کورٹ
-
آج 28 مئی ہے، ہم 28 مئی والے ہیں ، 9 مئی والے نہیں
-
عمران خان کہہ دیں کہ تیسری فورس وہ نہیں تھے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
-
نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے ذریعے قومی سطح پر صوبے کا تصور موثر طور پر واضح ہوا ،وزیراعلی میرسرفرازبگٹی
-
وزیراعظم شہبازشریف کارفح میں اسرائیل کی اندھا دھند بمباری پر گہری تشویش کا اظہار
-
مسلم لیگ نون نے ثاقب نثار کا فیصلہ آج ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا ہے‘مریم پارٹی کے لیے جیل گئیں مگر اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا.نوازشریف
-
بھٹو کے وڑن کی بدولت پاکستان نیوکلیئر ممالک کی فہرست میں شامل ہوا، شیری رحمن
-
ہمیں اپنے سائنسدانوں کی شب و روز محنت کا اعتراف کرنا ہو گا،یوسف گیلانی
-
نواز شریف کی تقریر ان کی سیاست کی طرح خالی ہے، فواد چوہدری