پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظر 18سے 31مئی تک تعلیمی اداروں کے اوقات کار بھی تبدیل پیر سے جمعرات تک اوقات صبح 7بجے سے ساڑھے 11بجے تک ،جمعہ کو چھٹی ساڑھے 10بجے ہوگی
جمعہ 17 مئی 2024 19:55
(جاری ہے)
دوسری جانب گرمی کی شدت میں اضافہ اور ہیٹ ویوو کے خدشے کے پیش نظر پنجاب میں تعلیمی اداروں کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سکولوں کا آغاز صبح 7بجے ہوگا جبکہ چھٹی ساڑھے 11بجے ہوگی، جمعہ والے دن اسکولوں کے اوقات کار صبح 7سے ساڑھے 10بجے تک ہوں گے ۔نوٹیفیکیشن کا اطلاق 18مئی سے 31مئی تک کے لئے ہوگا۔محکمہ تعلیم کے مطابق تمام اسکولوں کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی،اسکول میں لگے تمام پنکھے کام کررہے ہوں۔محکمہ تعلیم کاکہنا ہے کہ اسکولوں میں واٹر کولرز کی دستیابی یقینی بنائی جائے، گرمی کے وقت کوئی طالبعلم کھلے مقام یا لان میں موجود نہ ہو۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کاشتکاروں کو قرضوں کیلئے پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ
شہریوں کی سفری سہولیات کے پیش نظر مویشی منڈیوں کے لئےٹریفک انتظامات مکمل کرلئے گئے، ترجمان
جواد احمد حاسد اور ناکام انسان ہیں، ابرار الحق
ارسلان خان سے شادی نہ کرتی تو پھر کبھی شادی نہ ہوتی،حرا خان
عائزہ خان کا’’ہیرامنڈی‘‘ لک مداحوں کی توجہ کا مرکز
صبور علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا
ہتک عزت بل پر ہمیشہ کی طرح پیپلز پارٹی میڈیا کی آزادی کے ساتھ کھڑی ہے : ملک عابد اعوان
ًہر تہوار پر ناجائز منافع خور مافیا دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹتا ہے : عابد حسین صدیقی
ةمزدوروں کی تنخواہوں میں مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوئے خاطر خواہ اضافہ کیا جائی: حسن اشرف بھٹی
۵سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینا غریب کے بچوں سے تعلیم کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہی: ضیاء الدین انصاری ..
۵محکمہ بہبود آبادی پنجاب کے زیر اہتمام ’’سب کروپ میٹنگ آف ایڈووکیسی اینڈ کمیونیکشن---‘‘ سیمینار ..
۵وزیراعلیٰ مریم نواز اور محمد نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برف پگھلنے لگی،عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی کو ٹاسک دیدیا
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا