ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کے نوٹیفکیشن کو فی الفور واپس لیاجائے‘میاں مقصود احمد
حکمرانوں نے مہنگائی کاتحفہ دیکرعید الفطرکی خوشیوں کوماندکرکے رکھ دیا ہے‘امیرجماعت اسلامی پنجاب
جمعرات 22 جون 2017 18:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ مہنگائی نے عیدکی خوشیوں کو ماند کردیا ہے۔لوگوں کی قوت خرید بری طرح متاثر ہوئی ہے۔حکمرانوں کو عید جیسے تہواروں پر ایسے اقدامات کرنا ہوں گے کہ معاشرے کاہر طبقہ برابری کی سطح پر مذہبی تہواروں کومناسکے۔عید کاتہوارہمیں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر چلنے اوراپنی خوشیوں میں کم وسیلہ لوگوں کو شامل کرنے کا حکم دیتاہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ حکمران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں۔انہوں نے کہاکہ ملکی معیشت کی بہتری کے حوالے سے حکمران مسلسل قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے پاکستانی زرمبادلہ کے بارے میں غلط اعدادوشمارجاری کرنے پر آئی ایم ایف کی تشویش دراصل حکمرانوں کے گھنائونے چہرے کو بے نقاب کرنے کی مترادف ہے۔اگر ملک میں زرمبادلہ کے زخائرفی الواقع آسمان کو چھورہے تھے تو پھر3ارب ڈالرکے غلط اعدادوشمارجاری کرنے کی کیاضرورت تھی ۔جون2017میں یہ ذخائر18.5ارب ڈالر ہونے چاہئیں تھے جو صرف15.3ارب ڈالر ہیں۔ملکی معیشت زبوں حالی کاشکار ہے۔رہی سہی کسر حکمرانوں کی عاقبت نااندیش پالیسیوں نے پوری کردی ہے۔حکومتی کارکردگی کے حوالے سے عوام میں شدیدمایوسی پھیل رہی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اقبال ٹائون میں گیس لیکج دھماکہ ، ہاسٹل کا کئیر ٹیکر جاں بحق، ایک زخمی
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 5 ترقیاتی سکیموں کیلئے 3ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ،مریم نواز نے ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن میں پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے گمشدہ ذہنی معذور بزرگ ورثا سے ملوا دیا۔ترجمان
آئین کی بالادستی اور جمہوری آزادی کیلئے سب سے بات چیت کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب میں سو یا بین کی کاشت وپیداوار میں اضافہ کے منصوبہ پر عملدرآمد جاری ہے، سیدعاشق حسین
سپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں ..
۷مسلمانوں کو آپس کے اختلا فات ختم کرکے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں مگن ہونا چاہئے، ملت کفر کی ہمیشہ ..
]لیسکو کی واہگہ روڈ سب ڈویژن میں خراب کارکردگی
د*لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
د*عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ملک گیر یوم مطالبات منایا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ