آشیانہ اسکینڈل: نیب کی شہبازشریف سے ابتدائی تحقیقات کی رپورٹ
شہبازشریف پر کرپشن کا الزام عائد،شہبازشریف نےغیرقانونی طورپرتحقیقاتی کمیٹی قائم کی، شہبازشریف کے اقدام سے منصوبے کی لاگت ڈیڑھ ارب روپے سے 3 ارب 38 کروڑتک جا پہنچی۔ رپورٹ کا متن
ثنااللہ ناگرہ منگل 16 اکتوبر 2018 15:29
(جاری ہے)
شہبازشریف نے فواد حسن کی ملی بھگت سے معاملہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے سپرد کیا۔
فواد حسن فواد نے شکایت کرنے والی نجی کمپنی سے کروڑوں روپے رشوت لی۔ نیب رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ شہبازشریف نےغیرقانونی طورپرآشیانہ اقبال کا ٹھیکہ ایل ڈی اے کودیا۔ شہبازشریف کے فیصلے سے قومی خزانے کو بھاری نقصان ہوا۔ شہبازشریف کے اقدام سے منصوبے کی لاگت ڈیڑھ ارب روپے سے 3 ارب 38 کروڑتک جا پہنچی۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف سے تحقیقات میں شکایت کرنے والے شخص کا نام پوچھا گیا۔ شہبازشریف جان بوجھ کراس شخص کا نام نہیں بتایا جس نے انہیں زبانی شکایت کی تھی۔شہبازشریف نے مقررہ مدت کے بعد شکایت پرکمیٹی بنانے کے سوال کا بھی جواب نہیں دیا۔ نیب کے مطابق شہبازشریف سے مزید تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے۔ شہبازشریف نے معاملہ پی ایل ڈی سی کونہ بھجوانے کا بھی جواب نہیں دیا۔ نیب رپورٹ میں مزید الزام عائد کیا گیا کہ چیئرمین پی ایل ڈی سی بورڈشیخ علاؤالدین سے بھی تحقیقات کی گئیں۔ لاؤالدین نے اپنے بیان میں کہا کہ شہبازشریف کوبتایا تھا پی ایل ڈی سی کے ڈائریکٹرنے5 کروڑروپے مانگے۔ خواجہ منصورکو طلحہ برکی نے شہبازشریف سے متعارف کرایا تھا۔ واضح رہے نیب میں آشیانہ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے استدعا پر 14روزہ ریمانڈ پر شہبازشریف کو مزید تحقیقات کیلئے نیب کے حوالے کردیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
پنجاب حکومت نے فصل کی باقیات جلانے والوں کی گرفتاریوں اور مقدمات کے اندراج کا آغاز کر دیا
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
9 مئی جناح ہاؤس کیس، عدالت کا 6 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ، لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری پرویز الہی ، محمد خان بھٹی کو فرد جرم کی ..
قبل از حج فلائٹ آپریشن کا آغاز
چیئرمین الحمراکی سارہ رشید سے ملاقات،ورثہ کے تحفظ کے لئےاقدامات کرنے پر اتفاق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں ، صدرآصف علی زرداری
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،بلاول بھٹو زرداری
-
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے وٹس ایپ گروپس سے نکا ل دیاگیا
-
’گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا‘