شدید مالی مشکلات کے باوجود عوام دوست اور ٹیکس فری بجٹ دینا حکومت کی کامیابی ہے‘میاں محمود الرشید
حکومت تمام شہروں کو یکساں سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ہائوسنگ کی مشکلات کے خاتمے کیلئے منصوبے متعارف کرا رہی ہے ‘صوبائی وزیر
منگل 16 اکتوبر 2018 21:38
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے منشور میں تبدیلی کا اصل مطلب سوشل سیکٹر اور ہیومن ڈویلپمنٹ کو فروغ دینا ہے جس میں تعلیم، صحت، سماجی انصاف، روزگار کے یکساں مواقع اور میرٹ سرِ فہرست ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں کے لیے بالترتیب 373 ارب اور284 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے جبکہ سالانہ ترقیاتی اخراجات کی مد میں 238 ارب کی رقم مختص کرنے کے ساتھ ساتھ ماضی کے غلط فیصلوں کے اثرات زائل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔انہوں نے موجودہ بجٹ کو حقیقت پسندانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیرِ خزانہ نے اعداد و شمار کے پردے میں عوام کو گمراہ کن حقائق پیش کیے جبکہ حقیقت میں خزانے پر غیر ضروری قرضوں اور مہنگے منصوبوں کا سایہ تھا۔ہائوسنگ کے شعبے کو درپیش مشکلات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مخصوص شہروں پر باقی صوبے کی رقم خرچ کرنے سے دیہاتوں اور چھوٹے شہروں سے بڑے شہروں کی جانب ہجرت کا کلچر عام ہوا جس کی وجہ سے شہروں کے بے ہنگم پھیلائو اور رہائش کی شدید مشکلات جیسے مسائل نے جنم لیا۔ ہماری حکومت تمام شہروں کو یکساں سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ہائوسنگ کی مشکلات کے خاتمے کے لیے بلند نظر منصوبے متعارف کرا رہی ہے جس کے ثمرات عام آدی تک لازمی پہنچیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وکلاء تنظیموں کا کل ہڑتال وعدالتی بائیکاٹ کا اعلان
خراب کارکردگی پرایک افسر لیسکو ہیڈ کوارٹر اٹیچ، دو کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان لیسکو
لیسکو کی نادہندگان کیخلاف مہم جاری، 4.12 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی ،ترجمان
منہاج القرآن کے زیراہتمام سیدہ کائنات کانفرنس کاانعقاد،ڈاکٹر حسین محی الدین و دیگر کا خطاب
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
انتہائی مہنگی بجلی کے بوجھ تلے دبے ہوئے عوام اور انڈسٹری پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے‘فرید احمد پراچہ
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی بیٹی کا اعزاز، سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
پنجاب پولیس تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے‘ آئی جی ڈاکٹر ..
آئی جی پنجاب کی سب انسپکٹر خادم حسین کو بیٹے کے اعزازی شمشیر حاصل کرنے پر مبارکباد
ڈی جی آئی ایس پی آر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی تجویز کے ساتھ اتفاق کرتے ہیں‘سینیٹر اعجاز چوہدری
غربت کے خاتمے ،سماجی تحفظ کی فرا ہمی کے لیے سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دائرہ کار کو بڑھایا جائیگا‘مجتبیٰ ..
عوام کو ریلیف دینے کیلئے آٹے کی قیمت میں ریکارڈ کمی کی گئی ہے، بلال یٰسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی