ْپچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا‘ میاں محمود الرشید
قبضہ مافیا سے واگزار کرائی گئی زمینیں بھی ہائوسنگ پراجیکٹ میں شامل کی جائیں گی‘ صوبائی وزیر ہائوسنگ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 19:26
(جاری ہے)
وزیر اعظم کے پچاس لاکھ گھروں کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے اور اس سلسلے میں بنائی گئی ٹاسک فورس مکمل طور پر فعال اور متحرک ہے۔
انہوں نے مزید بتایاکہ گھروں کی تعمیر کے حوالے سے اراضی کا حصول بھی جاری ہے ۔ کھربوں روپے مالیت کی زمینیں اس منصوبے میں شامل کی جا رہی ہیں جن میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران واگزار کرائی گئی زمینیں بھی شامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ابھی منصوبے کی تفصیلات فائنل کی جا رہی ہیں ۔ بہت ساری چیزیں ابھی پائپ لائن میں ہیں تاہم ابھی سے قومی و بین الاقوامی سرمایہ کار اس منصوبے میں انویسٹمنٹ کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔ منصوبے میں حکومت براہِ راست سرمایہ کاری نہیں کرے گی بلکہ صرف ایک ریگولیٹر کا کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم اس منصوبے کے ذریعے نئی اور ماڈرن ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں گے جس سے مقامی انٖڈسٹری کو پھلنے پھولنے کا موقع ملے گا اور لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک پولیس کا لائسنس ٹائوٹوں کے خلاف کریک ڈائون
اووربلنگ اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن، وزیرداخلہ نے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا
ج*پی ٹی آئی کارکن ظالمانہ نظام کیخلاف ڈ ٹ کر کھڑے ہیں: فرخ جاوید مون
ق*رکشہ سٹینڈ فراہم کئے جائیںاور ناجائز چالانوں کا سلسلہ بند کیا جائے : ایوب خان
م*پہلے سے نیٹ میں موجود ٹیکس دہندگان کے لیے نئے قوانین نہ بنائے جائیں : کاشف انور
kڈی آئی جی آپریشنز آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
ٓچوہدری شافع حسین کا پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی ڈیوس روڈ پر ہینڈی کرافٹس شاپ کا دورہ
ادارہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام شہداء بالاکوٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی موثر چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ لاہور پولیس
ج*گندم بحران قومی معیشت کے لیے بڑی تباہی کا ذریعہ بن گیا : لیاقت بلوچ
حکومت کسانوں سے گندم خریداری کے وعدہ پر ٹال مٹول اور چشم پوشی سے کام لے رہی ہی: حافظ نعیم الرحمن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک