پنجاب حکومت کی نااہلی کے باعث سینکڑوں طلبا دیار غیر میں پھنس گئے
گزشتہ حکومت کی جانب سے چائینیز لینگویج کورس پر گئے 270 طلبا ء کو ماہانہ وظیفے سے محروم کر دیا گیا
سید فاخر عباس ہفتہ 17 نومبر 2018 19:02
(جاری ہے)
اس حوالے سے چین میں پھنسے 270 طلبا اپنی حکومت کی جانب دیکھ رہے ہیں۔
طلباء کا کہنا ہے کہ وہ یہاں حکومت کی جانب سے بھیجے گئے تھے مگر اب انکو وظیفہ نہیں دیا جارہا۔اس حوالے سے جب انہوں نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا تو انہوں نے وظیفے رکنے کی وجہ یہ بتائی کہ مذکورہ منصوبہ گزشتہ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا تھا اور اب موجودہ حکومت اس منصوبے میں دلچسی نہیں رکھتی۔اس پر نوجوانوں کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان تو ہر وقت نوجوانوں کی بات کرتے ہیں لیکن خود انکی حکومت ہم سے اس طرح کا سلوک روا رکھا ہوا ہے۔نوجوانوں نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کا نوٹس لے کر طلبا کی مشکل حل کریں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنک سالٹ کی موزوں برینڈنگ صوبائی وسائل میں اضافے کو یقینی بنائے گی، مجتبی شجاع الرحمان
لاہور ، نابالغ ملزمان کے حقوق کیلئے سٹیج ڈرامہ''انصاف کی تلاش''25 مئی کو پیش کیا جائے گا، سرمد علی
انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب، روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر
عرصے بعد پنجاب کے سب سے بڑے عہدے پر کسی جیالے کا بیٹھنا بہت اچھا لگا، بلاول بھٹو
نواز شریف کے عوامی خدمت کے ویژن کو وزیر اعلی مریم نواز نے پورا کردیا، خواجہ عمران نذیر
سردار سلیم حیدر بطور گورنر پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی بہترین صلاحیتوں اور وژن کو بروئے کار ..
پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبرکی ہانگ کانگ میں ہونے والی پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت
جنوبی پنجاب کے میران پور لعل گڑھ روڈپر واقعہ تباہ حال پل کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے، ملک صہیب ..
پنجاب یونیورسٹی نے بارہ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی
……(ترمیم شدہ)……
wسردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
&نواز شریف کے عوامی خدمت کے ویژن کو وزیر اعلی مریم نواز شریف نے پورا کردیا، خواجہ عمران نذیر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول