پنجاب پولیس میں انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی پر عملدرآمد جاری
آئی جی پنجاب، امجد جاوید سلیمی نے 36ڈی ایس پیز کی معطلی کے احکامات جاری کر دئیے
منگل 26 مارچ 2019 00:17
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب نے مزید کہا کہ پنجاب پولیس میں احتسابی عمل کو نچلے رینک سے لے کر اوپر تک بلحاظ عہدہ کیا جائے گا اور اس سلسلے میں کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ وردی ہم سے یہ تقاضا کرتی ہے کہ ہم صرف اور صرف لوگوں کو انصاف فراہم کریں اور محکمہ پولیس میں انصاف کو بکنے نہیں دیا جائے گا اور اکاؤنٹیبلٹی کے سسٹم کو مزید شفاف بنایا جائے گا اور بھرپور صفائی کے موقع کے بعد جرم کے مطابق سزائیں دی جائیں گی۔ معطل ہونے والے ڈی ایس پیز میں ایس ڈی پی او مغلپورہ، فتح احمد،ڈی ایس پی انسداد اغوائ برائے تاوان سکواڈ لاہور، سید ریاض علی شاہ،ایس ڈی پی او نوانکوٹ، لاہور، محمد ریاض،ڈی ایس پی مغلپورہ، سٹی ٹریفک پولیس لاہور، فاتح عالم، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم صدر لاہور، انور سعید طاہر، ڈی ایس پی اینٹی رابری لاہور، ملک داؤد احمد،ڈی ایس پی انارکلی سٹی ٹریفک لاہور، منصور ناجی،ڈی ایس پی سکیورٹی ڈویڑن X-، لاہور، شیر بہادر،ڈی ایس پی موبائلز اقبال ٹاؤن لاہور، ناصر حنیف، ڈی ایس پی سنٹرل پولیس آفس، لاہور ارشد لطیف، ایس ڈی پی او فیروز والاشیخوپورہ، خالد محمود ڈار، ایس ڈی پی او پتوکی قصور، عاطف میراج، ایس ڈی پی او صدر منڈی بہاؤ الدین، طاہر مجید خان، ایس ڈی پی او ظفر وال نارووال، صابر حسین، ایس ڈی پی او ٹیکسلا راولپنڈی، جاوید حسن، ایس ڈی پی او حضرو، اٹک، سلیم اکبر، ایس ڈی پی او صدر سرگودھا، طاہر محمود، ایس ڈی پی او صدر قصور، ظفر اقبال،ٹریفک آفیسر سرگودھا، ڈی ایس پی محمد اقبال،ایس ڈی پی او بٹالہ کالونی فیصل آباد، لعل محمد کھوکھر،ایس ڈی پی او جڑانوالہ، فیصل آباد، نعیم عزیز،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم I-، فیصل آباد، سلیم حیدر شاہ ایس ڈی پی او شورکوٹ جھنگ، معین اشرف،ایس ڈی پی او گوجرہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خالد محمود خان، ایس ڈی پی او دہلی گیٹ ملتان، حاکم علی خان، ایس ڈی پی او کروڑ پکا، لودھراں ، عبدالرحیم ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز وہاڑی، مظہر احمد وٹو، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز لودھراں، محمد عظیم،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمI-، ڈی جی خان، رمیض احمد، ایس ڈی پی او چوبارہ، لیہ، فرحت رسول،ایس ڈی پی او جام پور، راجن پور، عاشق حسین، ایس ڈی پی او صدر، مظفر گڑھ، غضنفر عباس،ٹریفک آفیسر خانیوال، ڈی ایس پی محمد اشرف،ڈی ایس پی VIII-، ایس پی یو، پنجاب، خالد مسعود ناصر،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن I-، فیصل آباد، طاہر مقصوداور ڈی ایس پی سنٹرل پولیس آفس لاہور، ملازم حسین شامل ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
مزید 160نادہندگان سے 4.20ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ‘ لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے