پی آئی اے نے مالیاتی نتائج برائے سال2017ء کا اعلان کردیا
پی آئی اے کے خسارے میں مزید3 ارب روپے کا اضافہ، پی آئی اے کو سال 2017ء میں47.7 ارب روپے خسارے کا سامنا رہا، 2017ء میں پی آئی اے کا ریونیوبڑھ کر104ارب روپے ہوگیا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 جولائی 2019 19:07
(جاری ہے)
سال2017ء میں ایندھن اخراجات میں تقریباً 4 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
ایندھن کی مد میں اخراجات 27 ارب سے بڑھ کر31ارب روپے ہوگئے۔ پی آئی اے نے مالیاتی نتائج اسٹاک ایکسچینج کوبھیج دیئے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مالیاتی نتائج کااعلان ایک سال تاخیرسے کیا گیا۔ سال 2017 کی رپورٹ 2019 میں جاری کی گئی۔ دوسری جانب وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا کہ حکومت پی آئی اے کی بحالی کے لئے سنجیدہ ہے اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کیا جارہا ہے۔وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے جمعرات کو پی آئی اے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔وفاقی وزیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پی آئی اے ہیڈ آفس کا پہلا دورہ تھا۔وفاقی وزیر کو پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے بریفنگ دی۔وفاقی وزیر کو پی آئی اے میں کی جانے والی اصلاحات کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔غلام سرور خان نے کہاکہ پی آئی اے کی کار کردگی پر اطمینان ہے اور پی آئی اے کو حکومت کی جانب سے مکمل تعاون ملے گا۔ وفاقی وزیر نے خاص طور پی آئی اے کے طیاروں کی بحالی اور نئے روٹس شروع کرنے پر ایئر مارشل ارشد ملک کی کاوشوں کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
بھارت اور اسرائیل جنگی جرائم کے مرتکب ہورہے ہیں ‘سنی علما کونسل
ایک سا ل مکمل ہو نے کے باوجود سا نحہ 9مئی کے اصل کرداروں کوکٹہرے میں کیو ں نہیں لا یا گیا ‘جے یو آئی
ملک سے سودی نظام کا خاتمہ ضروری ہے‘ متحدہ علما کونسل
پی ٹی آئی کی عوامی مقبو لیت سے حکمران خوفزدہ ہیں‘ فرخ جاوید مون
پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا ،ترجمان
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.156 ارب ڈالرکا نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار