مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کی رہائی کے لئے پانی مہم کا آغاز کر دیا

جمعہ 19 جولائی 2019 21:08

مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کی رہائی کے لئے پانی مہم کا آغاز کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم اور اپنے والد نواز شریف کی رہائی کے لئے پانی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اسی سلسلے میں مریم نوز نے نواز شریف کو رہا کرو کے نعرے پر مبنی قمیض زیب تن کر لی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مریم نواز بہت جلد ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نواز شریف کی رہائی کے لئے نکالی جانے والی ریلیوں کی قیادت کریں گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں