ہائیکورٹ نے ڈکیتی کے ملزمان کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں
امن و امان کی حالت بہتر ہوجائے تو ملک ترقی کرنا شروع ہو جائے، نظام ٹھیک ہو گا تو لوگ سرمایہ کاری کریں گے‘ جسٹس قاسم خان عدالت کاملزمان کا سابقہ ریکارڈ پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار ،پولیس کا نظام کب ٹھیک ہونے کا امکان ہے ‘ عدالت کا سی سی پی او سے استفسار
پیر 22 جولائی 2019 14:17
(جاری ہے)
جسٹس محمد قاسم خان نے پولیس افسران کو بروقت ملزمان کے خلاف تمام مقدمہ کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب کو بتا دیںرپورٹ پیش نہ کرنے پر کارروائی ہو گی۔
سی سی پی او نے کہا کہ ریکارڈ کے لئے ایس پی نکی نگراہی میں کمیٹی بنائی گئی ہے ۔ افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کتنے افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ۔ جس پر سی سی پی او نے بتایا کہ 8 ہزار کے قریب پولیس افسران اور اہلکاروں کو سخت سزائیں دی گئی۔ عدالت نے کہا کہ اتنی سخت سزائیں دینے کے باوجود پولیس کا سسٹم ٹھیک نہیں ہورہا ہے،۔ ملزمان 5 مقدمات میں عدالتی اشتہاری ہے۔ سی سی پی او نے کہا کہ ایس پی کی سربراہی میں پراسکیو شن اور پراسیکیوٹر مانیٹرنگ سیل بنایا ہے۔ عدالت نے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مستر دکر دیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا ترقیاتی کاموں کے جائزہ کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ ون کے پہلے پیپرکے حوالے سے کوپر روڈ کالج کا دورہ ..
جامع صفائی عمل کیلئے غیر قانونی ڈمپنگ سائٹس کا شہر سے خاتمہ ناگزیر ہے‘کمشنر لاہور زید بن مقصود
لاہور الیکٹرک کمپنی میں پابندی کے باوجود اہم تبادلے
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل ..
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی، غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظرثانی کر نیکا فیصلہ
نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست ، 9 مئی کو سی سی پی او لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات