بزرگ خاتون کے ساتھ بد تمیزی کرنے والے پولیس اہلکار محمد آصف نوکری سے برخاست کر دیا گیا
آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے محمد آصف کے غیر ذمہ دارانہ رویے کے خلاف محکمانہ انکوائری کا حکم دیا تھا
ہفتہ 21 ستمبر 2019 20:44
(جاری ہے)
اردل روم میں پیشی کے دوران بھی محمد آصف زبانی اور تحریری طور پر اپنے غیر ذمہ دارانہ رویے کے متعلق تسلی بخش جواب نہ دے سکا۔
واضح رہے کہ 5ستمبر کو کندن بی بی نامی معمر خاتون نے آئی جی پنجاب سے ملنے پر اصرار کیا تو محمد آصف نے نہ صرف ان کی چھڑی چھین کر زمین پر دے ماری بلکہ دھمکیاں بھی دیں۔سائل کے خاتون ہونے کا لحاظ نہ ہی بڑھاپے کا کوئی احساس اکھڑ مزاج پولیس اہلکار بوڑھی اماں سے مسلسل بدتمیزی کرنے کے ساتھ ساتھ دھمکیاں بھی دیتا رہا۔سوشل میڈیا پرواقعے کی وڈیو وائرل ہونے کے بعدانسپکٹر جنرل پنجاب پولیس نے آصف کو معطل کرکے قانونی کارروائی کا حکم دیاتھا۔معمر خاتون سے بدتمیزی کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر تھانہ انارکلی میں مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بھارت اور اسرائیل جنگی جرائم کے مرتکب ہورہے ہیں ‘سنی علما کونسل
ایک سا ل مکمل ہو نے کے باوجود سا نحہ 9مئی کے اصل کرداروں کوکٹہرے میں کیو ں نہیں لا یا گیا ‘جے یو آئی
ملک سے سودی نظام کا خاتمہ ضروری ہے‘ متحدہ علما کونسل
پی ٹی آئی کی عوامی مقبو لیت سے حکمران خوفزدہ ہیں‘ فرخ جاوید مون
پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا ،ترجمان
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.156 ارب ڈالرکا نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی