وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دیپالپور میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

پیر 21 ستمبر 2020 22:11

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دیپالپور میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کا حکم
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دیپالپور میں گھر میں دوران ڈکیتی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ ملزمان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے ،متاثرہ خاتون کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں