پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت29 جنوری تک ملتوی ،نیب کے گواہ کو جرح کے لئے دوبارہ طلب کرلیاگیا
پیر 18 جنوری 2021 14:53
(جاری ہے)
دوران سماعت امجد پرویز ایڈووکیٹ نے گواہوں کے بیان پر جرح کی۔
نیب کے گواہ منیجر امپیریل گارڈن محمد سلیم نے بتایا کہ فروری دو ہزار سترہ میں پیراگون اور امپیریل گارڈن کا اجلاس ندیم ضیا کے کہنے پر ہوا جس میں خواجہ سعد رفیق ثالث کے طور پر پیش ہوئے۔نیب کے دوسری گواہ اسلم گجر تحصیلدار نے بتایا کہ موضع پھلروان کا ستر سے اسی فیصد رقبہ پیراگون سٹی میں شامل ہوچکا ہے۔محکمہ مال شہری آبادی کے پلاٹ کی مالیت کا تخمینہ لگوانے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔امجد پرویز ایڈووکیٹ نے بتایا کہ نیب نے تخمینہ پٹواری سے لگوایا ہوا ہے۔گواہ نے بتایا کہ خواجہ سعد اور سلمان رفیق نے چالیس کنال زمین، پچاس کنال زمین کے بدلے پیراگون سٹی سے حاصل کی۔ خواجہ برادران اسی زمین کے قابض ہیں جو انہیں پیراگون سٹی سے تبادلے میں ملی جبکہ چالیس کنال اراضی کو پیراگون نے بیس پلاٹ بناکر نمبر لگائے۔عدالت نے گرین سٹی کے مالک حاجی رفیق کے قبرستان پر قبضہ سے متعلق مصدقہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت انتیس جنوری تک ملتوی کردی۔ عدالت نے نیب کے گواہ اسلم گجر کو آئندہ سماعت پر جرح کے لئے دوبارہ طلب کرلیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وکلاء تنظیموں کا کل ہڑتال وعدالتی بائیکاٹ کا اعلان
خراب کارکردگی پرایک افسر لیسکو ہیڈ کوارٹر اٹیچ، دو کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان لیسکو
لیسکو کی نادہندگان کیخلاف مہم جاری، 4.12 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی ،ترجمان
منہاج القرآن کے زیراہتمام سیدہ کائنات کانفرنس کاانعقاد،ڈاکٹر حسین محی الدین و دیگر کا خطاب
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
انتہائی مہنگی بجلی کے بوجھ تلے دبے ہوئے عوام اور انڈسٹری پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے‘فرید احمد پراچہ
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی بیٹی کا اعزاز، سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
پنجاب پولیس تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے‘ آئی جی ڈاکٹر ..
آئی جی پنجاب کی سب انسپکٹر خادم حسین کو بیٹے کے اعزازی شمشیر حاصل کرنے پر مبارکباد
ڈی جی آئی ایس پی آر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی تجویز کے ساتھ اتفاق کرتے ہیں‘سینیٹر اعجاز چوہدری
غربت کے خاتمے ،سماجی تحفظ کی فرا ہمی کے لیے سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دائرہ کار کو بڑھایا جائیگا‘مجتبیٰ ..
عوام کو ریلیف دینے کیلئے آٹے کی قیمت میں ریکارڈ کمی کی گئی ہے، بلال یٰسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی