عہدے سے ہٹائے جانے والے سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ تاحال سی سی پی او ہاؤس میں رہائش پذیر
عمر شیخ نے تاحال سرکاری گھر خالی نہ کیا، عمر شیخ عہدے سے ہٹائے جانے کے 30 روز بعد بھی سرکاری گھر میں رہائش پذیر ہیں
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جنوری 2021 13:05
(جاری ہے)
لیکن سی سی پی او لاہورعمر شیخ کے خلاف محکمہ پولیس میں افسران کی کئی شکایات موصول ہوتی رہتی تھیں۔
سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور ایس پی سی آئی کے مابین شدید تلخ کلامی بھی ہوئی۔ لیکن دوسری جانب محکمہ پولیس میں کام کرنے والے بعض اہلکار سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی شخصیت کے معترف اور ان کے خلاف بیان بازی کی مذمت بھی کرتے تھے۔ اُن کا ماننا تھا کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ ایک اصول پسند آدمی ہیں جو قانون کے معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتے اور یہی وجہ تھی کہ بہت سے لوگ ان کو ناپسند کرتے ہیں کیونکہ وہ قانون کی بالادستی چاہتے تھے اور اس کے لیے پُر عزم بھی تھے۔ تاہم عمر شیخ کی سی سی پی او لاہور کے عہدے پر تعیناتی کے تین ماہ بعد ہی عمرشیخ کی چھٹی کروادی گئی اور ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر کو نیا سی سی پی اولاہورتعینات کردیا گیا تھا۔ جبکہ سی سی پی او لاہور کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد عمر شیخ کو ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کا کانسٹیبلری تعینات کر دیا گیا تھا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، خواتین کے حقوق بارے تبادلہ ..
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
سید فرہاد علی شاہ کی تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ میں شرکت
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ