وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا سینئر صحافی میاں رئوف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 19 مئی 2022 23:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2022ء) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے سینئر صحافی میاں رئوف کی والدہ کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے اپنے تعزیتی پیغام میں میاں رؤف اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں