رانا ثنا اللہ خان (آج )اہم پریس کانفرنس کریں گے

جمعرات 25 اپریل 2024 22:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2024ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ آج ( جمعہ)شام 5بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ 180ایچ ماڈل ٹائون لاہور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں