برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

اتوار 28 اپریل 2024 11:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سی595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 410روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں