پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
سیکرٹری سروسز زید بن مقصود کو کمشنر لاہور ڈویژن اورلیفٹیننٹ جنرل (ر ) محمد عبدالعزیزکو تین سال کیلئے کنٹریکٹ پر چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کر دیا گیاہے،تبدیل کئے جانے والوں میں اسسٹنٹ کمشنرز، ڈپٹی سیکرٹریز،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ، ڈائریکٹر اور سب رجسٹراربھی شامل ہیں
فیصل علوی بدھ 1 مئی 2024 11:13
(جاری ہے)
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کو تبدیل کرتے ہوئے سٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایات کی گئیں ہیں۔سیکرٹری ٹورازم پنجاب راجہ جہانگیر کو تبدیل کرتے ہوئے سیکرٹر ی محکمہ ماحولیات تعینات کیا گیا ہے اور انہیں سیکرٹری سیاحت کا اضافی چارج بھی دیدیا گیا ہے اسی طرح ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کیپٹن (ر)اورنگزیب حیدر خا ن کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر سرگودھا تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر سرگودھا کیپٹن (ر)شعیب علی کو تبدیل کر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے ۔
ڈپٹی سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹری علی اکبرکوتبدیل کر کے ڈپٹی کمشنر بھکراور چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ بورڈ مس صائمہ علی کو تبدیل کر کے ڈپٹی کمشنر ساہیوال تعینات کیاگیا ہے ۔اسی طرح وزیراعلیٰ آفس میں تقرری کی منتظرامیرہ بیدار کو ڈپٹی کمشنر لیہ اور ڈپٹی کمشنرلیہ خالد پرویز کو تبدیل کر او ایس ڈی جبکہ کمشنر میانوالی سجاد احمد خان کو تبدیل کر کے او ایس ڈی ڈائریکٹرجنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں تقرری کے منتظر خالد پرویز گورائیہ کو ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات کیاگیا ہے۔اسی طرح چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر)فرخ عتیق خان کو تبدیل کر کے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلیٰ آفس محمد شیر کو ایڈیشنل سیکرٹری (کوآرڈنینشن)چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیاگیاہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں درج مقدمے میں درخواست ضمانت منظور
نو مئی کے مقدمات میں علیمہ خان ، عظمی خان ، عمرایوب ، اسد عمر، فواد چودھری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
شہر کو صاف ستھرا اور ویسٹ فری بنانے کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کی زیرو ویسٹ مہم جاری
ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا سے آسٹریلین ماہر تعلیم ہاجرہ دیمر کن کی ملاقات
اینٹی کرپشن کورٹ، پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے الزام میں گرفتار چوہدری پرویز الہی سمیت ..
پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے فری لیگل ایڈ کیلئے مقرر وکلا کو فیسوں کی ادائیگی کی منظوری دیدی
فلسطینیوں سے ظلم و ستم بارے نردا آرگنائزیشن کے زیر اہتمام علامتی ویڈیو رواں ہفتے ریلیز کی جائے گی
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء سارہ رشید سے آسٹریلین ماہر تعلیم ہاجرہ دیمرکن کی ملاقات
تاجر دوست سکیم میں آسان رجسٹریشن کا طریقہ کار خوش آئند ،ابتک 14ہزار کے قریب تاجر رجسٹرڈ ہوچکے ‘نعیم میر ..
مسلم لیگ (ن) کا پارٹی آئین میں ترامیم کا فیصلہ، 5رکنی کمیٹی تشکیل
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت ..
لاہورہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونلز کے قیام کی درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
-
پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان