وزیر خزانہ (آج)پری بجٹ سیمینار میں مہمان خصوصی ہونگے

ہفتہ 11 مئی 2024 20:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2024ء) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب آج(اتوار)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والے پری بجٹ سیمینار میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں