حکومت ہماری 3 شرائط تسلیم کرے ہم ہر سیاسی قوت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
جیلوں میں قید لوگوں کو رہا کیا جائے، 9 مئی واقعے اور 8 فروری الیکشن پر کمیشن بنایا جائے، حکومت اگر مفاہمت کیلئے سنجیدہ ہے تو شرائط تسلیم کرے اور آگے بڑھے۔رہنماء پی ٹی آئی، رکن اسمبلی زین قریشی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 15 مئی 2024 21:21
(جاری ہے)
پی ڈی ایم ہے جو کہتی گلے پڑ جاؤ یا پاؤں پڑ جاؤ، عمران خان کے خلاف کیسز میں کچھ نہیں ہے، عدالتوں سے ضمانت کے بعد عمران خان کو رہا کیا جائے، سب کو مل کر بات کرنا ہوگی کہ ہم کب تک انتخابات کو متنازع بناتے رہیں گے۔
اس موقع پر وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان کبھی پریشر ڈالتے، کبھی کہتے گریبان پر ہاتھ ڈالوں گا ، میں چھوڑوں گا نہیں، پھر کہتا کہ بات صرف تم سے ہی کروں گا، کہتا سیاستدانوں سے کیوں بات کروں؟ جب عمران خان کو جواب ملتا کہ بات نہیں ہوگی پھر کہتا گریبان پکڑوں گا، وہ کہتے پکڑ کے دکھا، پھر کہتا بات تو تم سے ہی کروں گا ، عجیب سی گفتگو چل رہی ہے، بظاہر لگتا ہے کہ عمران خان کسی راستے کے متلاشی ہیں، لیکن وہ پالیمنٹ یا سیاستدانوں کا راستہ نہیں ہے، وہ چاہتے جن سے لڑائی ہوئی انہی سے بات کی جائے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات میں تضاد ہے، ٹاک ٹاک فائٹ فائٹ ، مینڈیٹ کی بات کی جاتی ، مینڈیٹ جو 2018میں بھی چوری ہوا تھا، اس کے باوجود ہم نے میثاق معیشت کی بات کی۔ بتایا جائے پی ٹی آئی کے کون سے جمہوری رویے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈ*گندم سکینڈل: ملزمان 3 روزہ مزید جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
ا*منشیات برآمدگی کیس ، ملزم کیخلاف پراسیکیوشن سے مکمل چالان طلب
ًآن لائن شاپ کیخلاف ہرجانہ کیس ، درخواست گزار کا وکیل ابتدائی بحث کیلئے 16 جون کو طلب
ژ*پراسیکیوٹر جنرل پنجاب اور چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مابین ملاقات
عہد ساز شاعر، ادیب اور کالم نگار خالد احمد کی یاد میں خصوصی تقریب کل منعقد ہو گی
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی زیر صدارت اجلاس ، محکمہ ٹرانسپورٹ کی 100 روزہ کارکردگی کا جائزہ ..
الحمرا آرٹس کونسل میں کیر یٹرز پروڈکشن کا ڈرامہ گونگی بیوی 2.0 پیش کیا گیا
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 7 جون کو طلب کر لیا
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے '' مریم کی دستک ایپ'' لانچ کر دی
سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں بھاری اضافہ
سمر گیمز 2024 کا دوسرا مرحلہ، انٹرڈویژن ہاکی چمپئنشپ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
"ملک کے کسی اور شہر میں ڈکیتی کے دوران اس طرح لوگ نہیں مارے جاتے"
-
پاک بحریہ ،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ شینزن پہنچ گئے
-
پاکستان چین کی زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے زرعی پیداوار اور ان کی برآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ہے.شہبازشریف
-
محکمہ موسمیات نے بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کردی
-
خیبرپختونخوا حکومت کا پسماندہ علاقوں میں حاملہ خواتین کو صحت بخش غذا کی فراہمی کیلئے خصوصی پیکج دینے کااصولی فیصلہ
-
مہنگائی کو تاریخ کی کم ترین سطح پر لانے میں کامیاب رہے ہیں
-
وزیراعلیٰ ”مریم کی دستک“ ایپ لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر لانچ کردی
-
پی ٹی آئی حکومت سے سیاسی لڑے تو ہم تیار ہیں، لیکن یہ اداروں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں
-
شواہد موجود ہیں کہ بھارتی ایجنسی’ را‘ پی ٹی آئی کے بیانیئے کی ٹرولنگ کررہی ہے
-
لیسکو کا اووربلنگ کی مد میں صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ علاج معالجے کی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا