موٹروے پولیس کا ٹھوکر نیاز بیگ میں روڈ سائیڈ سیفٹی تقریب کا انعقاد
ہرسال لاکھوں لوگ روڈ ایکسیڈنٹ میں اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں اور اس میں زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہوتی ہے.موٹروے پولیس
میاں محمد ندیم جمعرات 16 مئی 2024 15:59
(جاری ہے)
تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سیکٹر کمانڈر عاطف چوہدری کا کہنا تھا کے ہر سال پوری دنیا میں ہر سال لاکھوں لوگ روڈ ایکسیڈنٹ میں اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں اور اس میں زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہوتی ہے سیکٹر کمانڈر کا کہنا تھا کہ حادثات کی سب سے بڑی وجہ آگاہی کا نہ ہونا اور غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلانا ہے. موٹروے پولیس عوام کو محفوظ سفر فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہی ہے، اور ہمارے افسران ہر وقت آپ کی مدد کے لیے شاہراہوں پر موجود ہوتے ہیں موٹروے پولیس نے خصوصی کمپینز بھی شروع کی ہیں جس میں سیٹ بیلٹ اور پولیس لائٹ کے استعمال سے متعلق آگاہی دی جارہی ہے اور خلاف ورزی پر جرمانہ کیا جارہا ہے. عوام الناس سے درخواست ہے کہ موٹروے پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ شاہراہوں کو مزید محفوظ بنایا جا سکے ترجمان موٹروے پولیس نے بتایا کہ تقریب کے آخر میں شرکا میں انعامات بھی تقسیم کیے گیے شرکا نے اس کاوش کو بہت سراہا اور ا س طرح کی مزید کاوشوں کے انعقاد کے عزم کااظہار کیا جبکہ آگاہی کے لیے موٹروے پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی اسٹال کا انعقاد بھی کیا گیا.
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی ٹی او لاہورکا غیر قانونی نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈائون کا حکم
فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا
چینی قونصل جنرل ذا شیرن کی سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات،
ہیلتھ و نیوٹریشن پروگرام سے 70 لاکھ کے قریب طلبہ مستفید ہوں گے۔ رانا سکندر حیات، خواجہ عمران نذیر
لاہور میں تیزآندھی کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا حجم700 ارب تک متوقع
نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا‘ عباس علی
حمزہ شہباز کی زیر صدارت اندرون شہر کے مسائل اور مجوزہ حل کے حوالے سے اجلاس
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجابی شاعر تجمل کلیم کے علاج کیلئے3لاکھ روپے منظور
پنجاب حکومت نے پلاسٹک بیگزکے استعمال، پروڈکشن، فروخت اور تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے: مریم نوازشریف
لیبر کورٹ کے حکم کے خلاف محکمہ واسا کی اپیل خارج
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا
-
لسبیلہ ، مسافر بس میں آگ لگنے سے 3مسافرجاں بحق 11زخمی
-
جون اہم مہینہ ہے ،اگلے 45دن اہم ہیں،شیخ رشید
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں