’’پلے نئی دھیلہ تے کردی پھراں میلہ‘‘
وفاق کے فنڈزپرصوبہ چلانے والے شیخ چلی ہمارے سامنے شیخیاں نہ بکھیریں‘ عظمیٰ بخاری
جمعہ 17 مئی 2024 16:59
(جاری ہے)
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے آپ لوگ کسانوں کے کتنے ہمدرد ہیں 4سال پنجاب کے عوام نے بزدار گینگ کی شکل میں عذاب بھگتا ہے، آپ کو پنجاب کی بجائے خیبر پختونخواہ کے غریب عوام کی فکر کرنی چاہیے، آپ لوگوں کو اپنے وزیراعلی کی فکر کرنی چاہیے جو آج کل حواس باختہ ہو چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز کسانوں کے لیے 400 ارب روپے کا تاریخی پیکج لے کر آرہی ہے، علی امین گنڈاپور تو پختونوں کو 400روپے کا ریلیف دینے کو تیار نہیں ہیں، گنڈاپور سرکار پختونوں کا پیٹ فلمی ڈائیلاگز اور مولا جٹ والی بڑکیں مارنے سے بھرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عیدالاضحی کی آمد ،لاہور میں مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دئیے گئے
لاہور ہائیکورٹ نے عیدالاضحی کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا نے کی اجازت دے دی
کاشتکاروں کو قرضوں کیلئے پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ
شہریوں کی سفری سہولیات کے پیش نظر مویشی منڈیوں کے لئےٹریفک انتظامات مکمل کرلئے گئے، ترجمان
جواد احمد حاسد اور ناکام انسان ہیں، ابرار الحق
ارسلان خان سے شادی نہ کرتی تو پھر کبھی شادی نہ ہوتی،حرا خان
عائزہ خان کا’’ہیرامنڈی‘‘ لک مداحوں کی توجہ کا مرکز
صبور علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا
ہتک عزت بل پر ہمیشہ کی طرح پیپلز پارٹی میڈیا کی آزادی کے ساتھ کھڑی ہے : ملک عابد اعوان
ًہر تہوار پر ناجائز منافع خور مافیا دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹتا ہے : عابد حسین صدیقی
ةمزدوروں کی تنخواہوں میں مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوئے خاطر خواہ اضافہ کیا جائی: حسن اشرف بھٹی
۵سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینا غریب کے بچوں سے تعلیم کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہی: ضیاء الدین انصاری ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاسپورٹس ڈیٹا میں خواتین کے لیے’’سابقہ شوہر کیٹیگری‘‘کی مجوزہ شمولیت کے معاملے پر ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق تین ماہ میں مشاورتی عمل مکمل ہو جائے گا،میاں ریاض حسین پیرزادہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی ، 100 انڈیکس 940پوائنٹس کمی کے ساتھ 72ہزار 922پوائنٹس پرآگیا
-
انتخابی عذارداری کیس، قاسم سوری کی طلبی کیلئے اشتہار جاری کرنے کا حکم
-
برف پگھلنے لگی،عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی کو ٹاسک دیدیا
-
وزیراعظم نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی ایف بی آر کی تجویز مسترد کر دی
-
ملک میں خاص کیلئے الگ اور عام کیلئے کچھ اور قانون ہے،فیصل واوڈا
-
پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرہیں، فیصل جاوید
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس