آپ لوگوں کے دل میں بانی پی ٹی آئی کی محبت کو سلاخوں کے پیچھے قید کر سکیں گی ‘ یاسمین راشد
بانی پی ٹی آئی عوام کے مزید قریب اور ان میں مزید مقبول ہوتے جارہے ہیں‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی
ہفتہ 18 مئی 2024 15:48
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق جیل سے جاری خط میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کیاآپ لوگوں کے دل میں بانی پی ٹی آئی کی محبت کو سلاخوں کے پیچھے قید کر سکیں ہیں ،2 سال کے ظلم اور جبر کے باوجود آپ لوگوں کو اس کا نام لینے سے روک سکیں ہیں،کیا لوگوں کو ڈرا دھمکا کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرکے آپ اس پر کاٹا لگا سکیں ہیں ۔
انہوںنے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو مائنس کرنے کے دعوے کرنے والے ،7 فیصد مقبول کہنے والے،دن رات خلاف پریس کانفر نس کرنے والے، عوام سے دور رکھنے کی کوشش کرنے والے کیسے بھول گئے عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔انہوںنے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عوام کے مزید قریب اور ان میں مزید مقبول ہوتے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وائس چیئرمین واسا کا مون سون انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈسپوزل اسٹیشنز کا دورہ
ڈی سی رافعہ حیدر کی زیر صدارت راوی زون کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
kادارہٴ نظریہٴ پاکستان کے زیر اہتمام نظریاتی سمر سکول
lپنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں583افراد شدید زخمی
غ*پنجاب بھر میں گرمی لانے والا نیا سسٹم داخل ، ٹمپریچر 44 ڈگری تک جانے کا امکان
yالحمراء میں بچوں کا ہفتہ وار ڈرامہ جن اور جادوگر پیش کیا گیا
[لیسکو کا تھری فیزمیٹرزپرپابندی لگانے کافیصلہ
وائس چیئرمین واسا کا مون سون انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف ڈسپوزل اسٹیشنز کا دورہ
ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف آپریشن،72 مقامات سے غیر قانونی مویشی منڈیاں ختم کرادی ..
پیپلزپارٹی نوجوانوں کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے جس نے ہر سطح پر نوجوانوں کی آواز بلند کی ہے، سید حسن مرتضی
پی پی مینارٹی ونگ وسطی پنجاب کاسانحہ سرگودھا کے خلاف پر امن مظاہرہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
نوجوان نے معمولی جھگڑے پر اپنی ایک ماہ کی دلہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
-
وزیراعظم نے بہترین سفارتکاری سے ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر دی، مریم نواز
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے