نائب صدر محمد مخبر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے
ایرانی آئین کے مطابق صدر کے انتقال کے بعد 50 دن کے اندر صدارتی انتخابات کروائے جائیں گے
فیصل علوی پیر 20 مئی 2024 10:35
(جاری ہے)
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ آج صبح مل جانے کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کے بچ جانے کی امیدیں دم توڑ گئیں تھیں۔ایرانی خبر رساں ادارے تہران ٹائمز کا بتانا ہے کہ ہیلی کاپٹرکو حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا جس میں گورنر تبریز بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ ایرانی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ ہیلی کاپٹر پوری طرح جل چکا ہے۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث تبریز شہر میں گر کر تباہ ہوا، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر کے ہمراہ وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ترجمان اور ایران کے صوبے تبریز کے گورنر کے علاوہ دیگر اعلیٰ عہدیداران بھی سوار تھے۔گزشتہ روز سے ہی حادثے کا شکارہ ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا کام جاری تھا اور تاہم خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹر کے حادثے کے مقام کا پتہ لگانے میں تاخیر ہوئی اور آج صبح ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ تک پہنچیںاب ایران کے سرکاری میڈیا اور دیگر عرب میڈیا نے بھی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جماعت اسلامی کی پارٹی پالیسی ہے اب کسی الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ورچوئل وویمن پولیس اسٹیشن کے اعداد و شمار جاری کر دئیے
آئی ایل او کے زیر اہتمام جبری مشقت بارے صحافیوں کی رپورٹنگ صلاحیت کو بڑھانے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد
بجٹ عوامی مشکلات کے پیش نظر مرتب کیا جائے، ساجد نقوی
پاکستان کے مسائل کی اصل وجہ حکمرانوں کی کرپشن اور سودی نظام ہی: ضیاء الدین انصاری
پنجاب حکومت کسی ایم پی اے اور ایم این اے کو فنڈز نہیں دے رہی: عظمیٰ بخاری
مریم نوازشریف کا عوام کو صحت کی مساوی سہولیات کی فراہمی کیلئے وزیراعلی گرینڈ ہیلتھ پیکیج کا اعلان
ان کیلئے جو سمجھتے ہیں میں فٹ نہیں، ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام عمر اکمل کی تصویر وائرل ہوگئی
لیسکو نے موسم گرما کو مدنظر رکھتے ہوئے اضافی سٹاف کا بندوبست کر لیا،لیسکو ترجمان
پیر اعجاز ہاشمی کا جے یو پی کی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ
بھارت کے ساتھ پاکستان کی پالیسی میں یکطرفہ تبدیلی تباہ کن اور قوم کیلئے نا قابل قبول ہے‘ پی ٹی آئی
اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے درخواست پر سیکرٹری دفاع اور وزارت داخلہ سے جواب طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امریکا نے 9 مئی کیس میں ملوث خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے لیے پاکستان سے رابطہ کرلیا
-
بارش کے پانی کو قدرتی طور پر نکالنے کیلئے آبی گزرگاہوں کی بحالی کے حوالے سے کام کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ
-
اگرٹیکس لگانے کیلئے ایکٹ نہیں کیا تو آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ملے گا
-
کرکٹ ٹیم کی شکست: محسن نقوی کی وطن واپس آتے ہی مشاورت شروع، بلا تاخیر بڑے فیصلے متوقع
-
گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا ، تعداد 59لاکھ تک پہنچ گئی
-
گھوڑوں اونٹوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوا
-
جاری مالی سال کے دوران آئی ایم ایف، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے اندازوں کے برعکس پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 2.4 فیصد بڑھی ہے. وفاقی وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں کو انسداد بجلی چوری مہم‘ بجلی چوروں کو سزائیں دینے، اوور بلنگ کے سدباب اور تقسیم کار کمپنیوں میں صارفین کی سہولت کے لیے موثر اور متحرک نظام قائم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس‘حالیہ دورہ چین کے بارے میں اعتماد لیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن) ملک افضل کھوکھر کی ملاقات
-
ریفک وارڈنزکے چالانوں کے ٹارگٹ میں 100 فیصد اضافہ
-
غیرقانونی پرسنل لون ایپس کے خلاف ایس ای سی پی کا کریک ڈاؤن جاری