چوہدری پرویز الہی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
بدھ 22 مئی 2024 16:08
![چوہدری پرویز الہی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/740x404/pic_d8c48_1694884379.jpg._2)
(جاری ہے)
پرویز الہی کے وکیل کے مطابق اس بنا پر جعل سازی نا ممکن ہے۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں نشاندھی کی ہے کہ پراسیکیوشن کی ذمے داری ہے کہ ملزم پر جرم ثابت کرے جس میں وہ ناکام رہی۔
تحریری فیصلے میں عدالت نے کہا کہ سرکاری وکیل کے مطابق اکتوبر 2023 میں پرویز الہی کے گھر سے 41 لاکھ روپے ریکور ہوئے، سرکاری وکیل سے پوچھا گیا کہ کیا برآمد پیسوں پر کوئی مخصوص نشانات ہیں، سرکاری وکیل اس سوال کا جواب دینے میں ناکام رہے۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ اس بات کا جواب نہیں دیا گیا کہ مبینہ جعل سازی سے کئی دن قبل ویب سائٹ پر رزلٹ جاری کر دیا گیا تھا، سرکاری وکیل نے یہ بھی نہیں بتایا کہ ایف آئی آر وقوعے کے دو سال بعد کیوں کاٹی۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ 5 لاکھ روپے کے 2 مچلکوں کے عوض چوہدری پرویز الہی کی ضمانت منظور کی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![عید قربان کا مقصد اپنے اندر ایثار کا جذبہ پیدا کرنا ہے،گورنر پنجاب کا عیدالاضحیٰ کے موقع پرپیغام](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید قربان کا مقصد اپنے اندر ایثار کا جذبہ پیدا کرنا ہے،گورنر پنجاب کا عیدالاضحیٰ کے موقع پرپیغام
![قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کےلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کےلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
![ایف بی آر ٹیکس نیٹ میں توسیع کا قابل عمل منصوبہ پیش کرنے میں ناکام ہے ‘ ریو نیو ایڈوائزرز](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایف بی آر ٹیکس نیٹ میں توسیع کا قابل عمل منصوبہ پیش کرنے میں ناکام ہے ‘ ریو نیو ایڈوائزرز
![0والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ( آج ) ہو گی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
0والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ( آج ) ہو گی
![بینکس پانچ روز بعد (آج )دوبارہ کھلیں گے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بینکس پانچ روز بعد (آج )دوبارہ کھلیں گے
![(ن)لیگ کاجو سندھ میں شیئر ہے وہ ان کو ضرور ملے گا‘ سردار سلیم حیدر خان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
(ن)لیگ کاجو سندھ میں شیئر ہے وہ ان کو ضرور ملے گا‘ سردار سلیم حیدر خان
![لاہور چڑیا گھر کو سات ماہ بعد جزوی طورپر شہریوں کیلئے کھول دیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لاہور چڑیا گھر کو سات ماہ بعد جزوی طورپر شہریوں کیلئے کھول دیا گیا
![گلوکار ملکو ،سارا الطاف کوپی این آئی لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے لندن جانے سے روکدیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گلوکار ملکو ،سارا الطاف کوپی این آئی لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے لندن جانے سے روکدیا گیا
![بیرون ملک جانے والے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بیرون ملک جانے والے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا
![بانی پی ٹی آئی کسی بل میں نہیں چھپے جن کو کھونٹی ڈال سے باہر نکال لیا جائے گا‘عظمی بخاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بانی پی ٹی آئی کسی بل میں نہیں چھپے جن کو کھونٹی ڈال سے باہر نکال لیا جائے گا‘عظمی بخاری
![نواز شریف نے جاتی امراء رائے ونڈ میں نماز عید الاضحی ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نواز شریف نے جاتی امراء رائے ونڈ میں نماز عید الاضحی ادا کی
![ہر اعتدال پسند لاعلاج انتہا پسندوں کے نشانے پر ہے،ہم لوگ اپنے تجربات سے سیکھنے کیلئے تیار نہیں ‘ سعد ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ہر اعتدال پسند لاعلاج انتہا پسندوں کے نشانے پر ہے،ہم لوگ اپنے تجربات سے سیکھنے کیلئے تیار نہیں ‘ سعد ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے، میری دلیری ختم گئی ہے،شیر افضل مروت
-
عید کے دنوں میں شدید گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر
-
ملک کو 3 فئیر اینڈ فری الیکشن دے دیا جائے تو سارا نظام ٹھیک ہو جائے گا،شاہد خاقان عباسی
-
حکمران سمجھ جائیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے، علی امین گنڈا پور
-
خیبرپختونخواہ کے رکن اسمبلی فضل الٰہی نے ایک بار پھر رحمان بابا گرڈ سٹیشن میں گھس کر زبردستی بجلی آن کردی
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات سمیت خیبر پختونخوا ہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
-
خیبرپختونخواہ،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا احتجاج و مظاہرے
-
معاشی استحکام کیلئے اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتیں اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی، وزیراعظم
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے