بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، پکڑے گئے ملزمان کی تعداد 84ہزار سے تجاوز کر گئی
جمعہ 24 مئی 2024 14:45
(جاری ہے)
پکڑے جانے والے کنکشنز میں 11کمرشل،3زرعی اور 430 ڈومیسٹک تھے۔
تمام کنکشنز منقطع کرکے ان کو2لاکھ88ہزار4سو24یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کئے گئے ہیں جن کی مالیت 90لاکھ76 ہزار 19 روپے ہے۔ بجلی چوروں کیخلاف کئے جانے والے آپریشن میں بڑے کمرشل صارفین بھی بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔ ان تمام کے کنکشنز بھی منقطع کئے گئے اوران کو ڈٹیکشن یونٹس چارج کئے گئے۔کھڈیاں کے علاقے میں کنکشن کو2لاکھ 15ہزارروپے،ملت پارک کے علاقے میں کنکشن کو2لاکھ روپے، گڑھی شاہو کے علاقے میں ایک ملزم کو 1لاکھ 50ہزارروپے اورمصطفی آباد میں ملزم کو 1لاکھ 48ہزار روپے کی رقم چارج کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عید الاضحیٰ کے موقع پر وزیراعظم کا ایران کے قائم مقام صدر کو ٹیلی فون
خواجہ سلمان رفیق کا محکمہ داخلہ میں قائم پروونشل انٹیلی جنس کنٹرول روم کا دورہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کا اجلاس
عید الاضحی کی مناسبت سے لاہور سمیت صوبہ بھر میں پنجاب پولیس نے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب مہم میں پولیس ٹیموں کا کریک ڈائون جاری
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
صوبائی وزیر اقلیتی امور کی جوڑ میلہ کی تقریب میں شرکت،پنجاب حکومت سکھوں کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے ‘رمیش ..
وزارت ہوا بازی نے ڈرون کیمروں کے حوالے سے پالیسی رولز جاری کر دیئے
فیصد شہریوں کاپنجاب حکومت کی 3 ماہ کی کارکرگی پر اطمینان کا اظہار ، مریم نواز کی مقبولیت میں بھی اضافہ
ْوزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ،صوبے کے امور پر تبادلہ خیال
صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی کا عید الاضحی کے موقع پر پیغام
سردار سلیم حیدر سے '' ہیرو آف بڈھ بیر'' شہید کیپٹن اسفند یار بخاری کے والد کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام