گھر بیٹھے گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کے حصول کیلئے ای آکشن ایپ اور ویب پورٹل پر رجسٹریشن کا آغاز
خواہشمند افراد 30 اگست تک اپنی پسند کے نمبر کے حصول کیلئے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
عمر جمشید
جمعہ 8 اگست 2025
14:57

(جاری ہے)
ای آکشن ایپ میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے نمبروں کی نیلامی شامل ہے اور بولی جیتنے والوں کی تفصیلات بھی ای آکشن ایپ پر دیکھی جا سکیں گی۔
اس حوالے سے پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف کا کہنا تھا کہ ای آکشن سسٹم شہریوں کو شفاف اور سہل طریقے سے اپنی پسند کے نمبرز حاصل کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ اس نظام نے روایتی پیچیدگیوں، کرپشن اور ایجنٹ کلچر کا خاتمہ کرتے ہوئے عوام کو گھر بیٹھے بولی میں حصہ لینے کی سہولت دی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

گھر بیٹھے گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کے حصول کیلئے ای آکشن ایپ اور ویب پورٹل پر رجسٹریشن کا آغاز

حضرت داتا گنج بخش ؒؒکے مزار شریف کوعقیدت مندوں کیلئے کھول دیا گیا

پرائیویٹ اسکولز کی سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ،فیلڈ افسران کو ہدایات جاری

اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون، 9ملزمان گرفتار

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر ِ صدارت ماڈل ٹاؤن اور کینٹ ڈویژنزکی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کا میو کینسر ہسپتال مناواں لاہور کا دورہ

بری ہونے والے افراد کو کلیئر کیریکٹر سرٹیفکیٹ ایشو ہوگا،لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم لاہور سے ڈارون روانہ ہوگئی

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

سندر میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق

پاک پزنس ایکسپریس کے کرایوں میں ہوشربا اضافے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا

وزیراعلیٰ پنجاب نے کم سن بچوں کی حفاظت کیلئے آگاہی مہم کی دوسری قسط جاری کر دی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’محسن نقوی ابھی بچہ ہے ابھی اس کی باری نہیں آئی‘
-
گھر بیٹھے گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کے حصول کیلئے ای آکشن ایپ اور ویب پورٹل پر رجسٹریشن کا آغاز
-
فضائی حدود کی بندش سے پاکستان کو 4 ارب 10 کروڑ روپے کا خسارہ
-
اسلام آباد کے کتنے ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت ہے؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
-
فیفا کی عالمی رینکنگ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی تین درجے ترقی
-
ارشد ندیم کو اولمپک مقابلوں میں تاریخ رقم کیے ایک سال مکمل
-
پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم لاہور سے ڈارون روانہ ہوگئی
-
وزیراعظم نے پرو ہاکی لیگ کے معاملے پر خصوصی کمیٹی قائم کردی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سندر میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق
-
پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025ء منظور، نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
-
ہم حکومت اور نااہل اپوزیشن کے درمیان پس رہے ہیں‘ فواد چودھری