ْجماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس میاں مقصود احمد نے منصورہ میں طلب کرلیا

اتوار 1 جنوری 2017 18:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2017ء) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے 2جنوری 2017بروزپیر کو جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس منصورہ لاہور میں طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

صوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کاجائزہ اور آئندہ کالائحہ عمل طے کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں